نتائج تلاش

  1. محمد وارث

    بابا نجمی اگ وی ہمتوں بوہتی دِتّی فر وی بھانڈے پلّے رہے - بابا نجمی

    لاجواب، بہت شکریہ جناب فاتح صاحب ایہہ خوبصورت کلام شیئر کرن لئی!
  2. محمد وارث

    بابا نجمی حور ۔ (پنجابی نظم) ۔ بابا نجمی

    تہاڈا بہت شکریہ فاتح صاحب شیئر کرن لئی!
  3. محمد وارث

    انیس ناگی کا انتقال

    انا للہ و انا الیہ راجعون۔
  4. محمد وارث

    یوسفی صاحب از راشد کامران

    شکریہ اصغر صاحب اور فاروقی صاحب۔ راشد صاحب کبھی کبھی لکھتے ہیں (نہ جانے کیوں) اور اچھا لکھتے ہیں (نہ جانے کیسے) :)
  5. محمد وارث

    یوسفی صاحب از راشد کامران

    ہمارے دوست بلاگر جناب راشد کامران کی ایک خوبصورت تحریر انکے بلاگ سے یہاں نقل کر رہا ہوں تا کہ اردو محفل کے قارئین بھی اس سے لطف اندوز ہو سکیں، کافی دوستوں نے اسے پڑھا ہوگا ان کیلیے قندِ مکرر ہی سہی۔ ------------- یوسفی صاحب اردو مزاح کو ایک لمحے کے لیے عیسائیت کا فرقہ مان لیں تو یوسفی صاحب...
  6. محمد وارث

    غزل - جب سمندر میں ہوا تیز ہوئی

    واقعی خوب زمیں آپ کے ہاتھ لگی :) نہ رہی بادِ صبا‘ بادِ صبا اپنی رو سے جو ذرا تیز ہوئی لاجواب!
  7. محمد وارث

    فارسی شاعری در حلقۂ فقیراں، قیصر چہ کار دارد؟ - شیخ فخرالدین عراقی کی ایک غزل

    آپ نے یقیناً علامہ کے کلام میں ان کا نام دیکھا ہوگا عجب نہیں کہ مسلماں کو پھر عطا کر دیں شکوہِ سنجر و فقرِ جنید و بسطامی علامہ نے ان کا ذکر اور بھی کئی اشعار میں کیا ہے، بارہویں صدی عیسوی (چھٹی صدی ہجری) کے پرشکوہ سلجوقی حکمران معزالدین سلطان احمد سنجر کا ذکر ہے۔ 
  8. محمد وارث

    فارسی شاعری در حلقۂ فقیراں، قیصر چہ کار دارد؟ - شیخ فخرالدین عراقی کی ایک غزل

    منظوم پنجابی ترجمہ از جناب محمد یعقوب آسی صاحب در حلقۂ فقیراں، قیصر چہ کار دارد در دستِ بحر نوشاں، ساغر چہ کار دارد حال مست فقیراں دی ایس پرہیا وچہ قیصراں دا بھلا کم کیہ اے اک ڈِیک دی مار دریا جتھے، اوتھے ٹھوٹھیاں دا بھلا کم کیہ اے در راہِ عشق بازاں، زیں حرف ہا چہ خیزد در مجلسِ...
  9. محمد وارث

    آغازِ فارسی کلاس

    واہ بہت خوب آسی صاحب، بہت خوب ترجمہ کیا ہے آپ نے، لاجواب!
  10. محمد وارث

    فارسی شاعری در حلقۂ فقیراں، قیصر چہ کار دارد؟ - شیخ فخرالدین عراقی کی ایک غزل

    شکریہ نظامی صاحب توجہ دلانے کیلیے۔ میں نے جس ایرانی سائٹ سے یہ غزل لی وہاں دایم تھا، خیال نہیں رہا کہ دیگر الفاظ کی طرح اسکی املا بھی برصغیر کی املا کے مطابق کر دیتا، بہرحال اب کر رہا ہوں۔ نوازش۔
  11. محمد وارث

    فارسی شاعری در حلقۂ فقیراں، قیصر چہ کار دارد؟ - شیخ فخرالدین عراقی کی ایک غزل

    در حلقۂ فقیراں، قیصر چہ کار دارد؟ در دستِ بحر نوشاں، ساغر چہ کار دارد؟ فقیروں کی مجلس میں قیصر (و کسریٰ، بادشاہوں) کا کیا کام، دریا نوشوں کے ہاتھ میں ساغر کا کیا کام۔ در راہِ عشق بازاں، زیں حرف ہا چہ خیزد؟ در مجلسِ خموشاں، منبر چہ کار دارد؟ عشاق کی راہ میں، یہ الفاظ سے کیا اٹھتے ہیں ( ان کو عقل...
  12. محمد وارث

    تعارف کچھ میرے بارے میں

    خوش آمدید جناب!
  13. محمد وارث

    بجلی پیدا کرنے کے ذرائع

    نہ صرف بجلی کے قیمتوں میں اضافہ کیا گیا ہے بلکہ ایک بار پھر ملک اندھیروں میں ڈوب گیا ہے، پچھلے چند دنوں سے مسلسل غیر اعلانیہ دس سے بارہ گھنٹے کی لوڈ شیڈنگ جاری ہے۔ لعنۃ اللہ علی الظالمین۔
  14. محمد وارث

    کلیم عاجز رات جی کھول کے پھر میں نے دعا مانگی ہے ۔ ڈاکٹر کلیم عاجز

    مانگا بھی تو کیا مانگا، جو ملنے والا نہیں، ہم کو ان سے وفا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :)
  15. محمد وارث

    تعارف رابطہ

    بہت خوشی بخاری صاحب کچھ تفصیلات جان کر۔ اردو محفل پر باقاعدہ خوش آمدید :)
  16. محمد وارث

    کلیم عاجز تم قتل کرو ہو کہ کرامات کرو ہو ۔ ڈاکٹر کلیم عاجز

    لاجواب، بہت شکریہ فاتح صاحب شیئر کرنے کیلیے۔
  17. محمد وارث

    اردو رباعیات

    میرے خیال میں تو مسترد ہو جائیں گے، مجھے ذاتی طور پر اقبال کے چار مصرعوں کو بھی رباعی ماننے میں تامل ہے اور یقیناً آپ کو بھی ہوگا، میں نے کچھ کتب میں ان کو رباعیات کی جگہ قطعات لکھا ہوا بھی دیکھا ہے۔
  18. محمد وارث

    تعارف ط طالب ک سلام۔ ۔ ۔

    خوش آمدید طالب صاحب۔
Top