نتائج تلاش

  1. محمد وارث

    پیام مشرق( حصہ مئے باقی) سے غزل "حسرت جلوۂ آن ماہ تمامی دارم " بمع منظوم ترجمہ

    لاجواب! پیامِ مشرق کی غزلیات کا واقعی ایک جداگانہ رنگ ہے! بہت شکریہ توصیف شیئر کرنے کیلیے۔
  2. محمد وارث

    ماں ! تیرے نام۔

    معذرت چاہتا ہوں راجا صاحب کہ کچھ "غیر ضروری" مصروفیات نے گھیرا ہوا ہے۔ مغل صاحب نے بہت اچھی بات کہی ہے۔ والسلام
  3. محمد وارث

    پاکستانی فوجی سب سے محنتی اور سخت جان

    درست فرمایا آپ نے، مگر یہ بیچارے "رنگروٹوں" کا مقابلہ نہ ہوتا بلکہ جرنیلوں کا ہوتا!
  4. محمد وارث

    فارسی شاعری عارفانہ فارسی کلام ۔۔۔حضرت شاہ نیاز بریلوی ۔۔۔۔۔۔ رفتم اندر تہِ خاک انسِ بتانم باقیست

    جیلانی صاحب امید ہے کہ شاہ نیاز بریلوی کا مزید فارسی کلام بھی شیئر کریں گے۔ والسلام
  5. محمد وارث

    تعارف سلام قبول کیجئے

    اردو محفل پر خوش آمدید!
  6. محمد وارث

    نظم ---- اہتمام ----- رانا سعید دوشی

    بہت خوب۔۔۔۔۔۔
  7. محمد وارث

    تعارف احباب کےلئے سلام رحمت

    خوش آمدید عمران صاحب!
  8. محمد وارث

    جیلانی صاحب، ادبی ملٹی میڈیا میں وہ ویڈیوز وغیرہ پوسٹ کی جاتی ہیں جو شاعروں کی اپنی ہوں یعنی...

    جیلانی صاحب، ادبی ملٹی میڈیا میں وہ ویڈیوز وغیرہ پوسٹ کی جاتی ہیں جو شاعروں کی اپنی ہوں یعنی کلامِ شاعر بزبانِ شاعر والا معاملہ ہے۔ قوالیاں وغیرہ موسیقی کی دنیا میں پوسٹ کریں، نوازش۔ والسلام
  9. محمد وارث

    جیلانی صاحب اس کی بحر رمل مثمن محذوف ہے افاعیل: فاعلاتن فاعلاتن فاعلاتن فاعلن اشاری نظام: 2212...

    جیلانی صاحب اس کی بحر رمل مثمن محذوف ہے افاعیل: فاعلاتن فاعلاتن فاعلاتن فاعلن اشاری نظام: 2212 2212 2212 212 تقطیع: یا اِ لا ہی - فاعلاتن / رحم فرما - فاعلاتن / مصطفیٰ کے - فاعلاتن / واسطے - فاعلن
  10. محمد وارث

    امیر مینائی سارے جہاں کا درد ہمارے جگر میں ہے ۔ امیر مینائی

    بہت شکریہ قبلہ شیئر کرنے کیلیے!
  11. محمد وارث

    راز کی بات کوئی کیا جانے ۔۔۔۔۔۔ عمران شناور

    خوب ہے عمران صاحب اور چونکہ ہر شخص کی وارداتِ قلبی منفرد ہوتی ہے اس لیے کوئی کیا جانے، میرے حصے میں ہجر آیا ہے ہجر کی رات کوئی کیا جان واہ واہ
  12. محمد وارث

    پیام مشرق سے علامہ محمد اقبال کی ایک غزل بمع منظوم ترجمہ از فیض احمد فیض

    چلو نقل تو ہے ہی، یہ بھی بہت کچھ ہے، میں تو صرف حسرت ہی رکھتا ہوں :) پیامِ مشرق میں علامہ کا ایک منفرد رنگ ہے، عاشقانہ یعنی صحیح شاعرانہ رنگ کی غزلیں ہیں اس کتاب میں اور شاید اسی لیے شعرا میں زیادہ مقبول ہے۔ ویڈیو خوب ہے!
  13. محمد وارث

    شاہ نیاز ملک خدا میں یارو آباد ہیں تو ھم ہیں - شاہ نیاز بریلوی

    ہستی کے کاغذوں پر ہیں دستخط ھمارے گرفرد ہیں تو ھم ہیں صاد ہیں تو ھم ہیں میرے خیال میں شاعر کو دوش دینا شاید مناسب نہ ہو، کیونکہ ان محترم کا فارسی کلام بھی میری نظر سے گزرا ہے اور خوب ہے، اور اس غزل کے دیگر اشعار میں بھی بحر و وزن کی پابندی ہے۔ سو، اسے کاتب کی غلطی کیوں نہ سمجھا جائے، ہو...
  14. محمد وارث

    ایک گذارش

    السلام علیکم جیلانی صاحب، آپ کے مذکورہ موضوعات اس خاکسار نے مقفل کیے تھے، وجوہات: 1- آپ نے انہیں لائبریری کے ورکنگ زون میں پوسٹ کیا تھا، مطلب اس کا مقصد کتاب یا مضمونِ مذکورہ کو برقیانا تھا سو وہ پورا ہوا۔ 2- یہ ایک متنازعہ موضوع ہے، اردو محفل پر اس پر پہلے ہی بہت لایعنی بحث مباحثے ہو چکے ہیں...
  15. محمد وارث

    پیام مشرق سے علامہ محمد اقبال کی ایک غزل بمع منظوم ترجمہ از فیض احمد فیض

    لاجواب۔ بہت شکریہ توصیف شیئر کرنے کیلیے۔ اقبال کی یہ غزل میری پسندیدہ ترین غزلوں میں سے ہے، میں نے اسکا اردو ترجمہ تو پوسٹ کیا تھا لیکن مجھے یہ علم نہیں تھا کہ فیض نے اس کا منظوم ترجمہ بھی کر رکھا ہے، واہ۔
  16. محمد وارث

    تعارف السلام علیکم

    اردو محفل پر خوش آمدید۔
  17. محمد وارث

    فارسی شاعری بیا و جوش تمنای دیدنم بنگر - فارسی غزل (غالب)

    خوش آمدید توصیف، خوشی ہوئی آپ کو یہاں دیکھ کر :)
  18. محمد وارث

    تاسف آپ سب کی دعاؤں کی ضرورت ہے

    بہت افسوس ہوا یہ جان کر۔ اللہ تعالیٰ بھوپال صاحب کو صحتِ کاملہ عاجلہ عطا فرمائیں۔
Top