سعود صاحب، اس پر ایک بہت اچھی کتاب موجود ہے "املا کیسے لکھیں" از رشید حسن خان۔ اس میں اصول بھی موجود ہیں اور ہمزہ وغیرہ پر تفصیلی مباحث بھی، کچھ دنوں تک اس کا مطالعہ کرنے کے بعد میں نے اسے چھوڑ دیا تھا کہ عموماً ایسی چیزوں سے کوئی خاص فرق نہیں پڑتا، کم از کم مجھے :) (ویسے یہ جمیل نوری والوں کو...