امیر حسینی اپنے مرشد شیخ بہا الدین زکریا سہروردی (رح) کی مدح میں اپنی کتاب "کنز الرموز" میں لکھتے ہیں۔ (یہ وہی امیر حسینی ہیں جن کے سوالات کے جواب میں شیخ محمود شبستری نے اپنی مثنوی "گلشنِ راز" لکھی تھی)۔
شیخِ ہفت اقلیم، قطبِ اولیا
واصلِ حضرت، ندیمِ کبریا
آپ یعنی شیخ بہا الدین سہروردی ہفت اقلیم...