آپ سے استدعا ہے کہ اپنی پوسٹس کے الفاظ منتخب کرتے ہوئے احتیاط برتیں، اس فورم پر اس قسم کی تفرقہ بازی کی قطعاً اور بالکل اجازت نہیں ہے، اگر آپ کو اس قسم کے مباحث کا شوق ہے تو بہت سے ایسے فورم آپ کو مل جائیں گے۔
اس تھوڑے کہے کو بہت جانیں کہ اگلا آپشن میرے پاس آپ کو باقاعدہ وارننگ دیکر بین کرنے کا...