دراصل اقتدار اور طاقت کا نشہ ہی ایسا ہے کہ اسکا مدہوش نہ کسی خونی رشتے کو دیکھتا ہے اور نہ انسانیت کو، بیٹوں کی باپ کے خلاف بغاوت، بھائیوں کی بھائیوں کے خلافت بغاوت اور دشمنوں کے ساتھ مل کر قتل و غارت، سیاسی مخالفین کا مکمل قلع قمع اور وہ بھی مذہب کے نام پر مثلاً انتہائی متشرع اور عبادت گزار مغل...