نتائج تلاش

  1. محمد وارث

    پانچویں سالگرہ نتائج محفلِ ادب ایوارڈز 2010

    السلام علیکم جیسا کہ آپ احباب کے علم میں ہے کہ ہر سال محفل کی سالگرہ پر مختلف زمرہ جات، کیٹیگرییز اور موضوعات کے متعلق احباب کو اردو محفل فورم کی طرف سے ایوارڈز دیے جاتے ہیں اور عموماً یہ ایوارڈز رائے شماری کے نتیجے میں دیے جاتے ہیں اور اس سال کے ایوارڈز کا اعلان بھی ہو چکا ہے۔ لیکن "محفلِ...
  2. محمد وارث

    ویڈیوز فورم - پوسٹ کرنے سے پہلے اسے دیکھ لیں۔

    السلام علیکم سب اراکین سے استدعا ہے کہ ویڈیوز فورم پر کوئی بھی ویڈیو پوسٹ کرنے سے پہلے ان باتوں کا خیال رکھیں - جو ویڈیو آپ شیئر کرنا چاہ رہے ہیں وہ دلچسپ، معلوماتی یا تفریحی ہونی چاہیئے (یا کم از کم آپ اسے ایسا سمجھتے ہوں) نیز آپ یہ بھی سمجھتے ہوں کہ یہ ویڈیو دیگر اراکین کیلیے مفید ثابت...
  3. محمد وارث

    نظم ۔ بنام جارج واشنگٹن

    اور صرف اتنا ہی نہیں بلکہ روایتی نظام میں بعض دفعہ متحرک حرف کو ساکن بھی ماننا پڑتا ہے، ایک مثال مختصراً لکھتا ہوں کئی بحروں کا آخری رکن فاع کی صورت میں آتا ہے، ضروری نہیں کہ یہ فاع ہو بلکہ ایک رکن کا جز ہو سکتا ہے مثلاً فَعِلان کا لان بھی اصل میں فاع ہے (علامتوں میں للھ کر یہ جھگڑا بھی ختم ہو...
  4. محمد وارث

    نظم ۔ بنام جارج واشنگٹن

    حجازی صاحب میں اس کی عروضی وجہ لکھتا ہوں۔ دراصل یہ عیب ہے علمِ عروض کا جب وہ عربی سے فارسی اور اردو میں منتقل ہوا۔ عربی میں کسی بھی لفظ کا آخری حرف متحرک ہو سکتا ہے اور ہوتا ہے، مثلاً اسی لفظ 'سردار' کو لیجیئے ، لفظ تو یہ فارسی کا ہے، لیکن فرض کر لیتے ہیں کہ کسی عربی شاعر نے عربی نظم میں اس کو...
  5. محمد وارث

    نظم ۔ بنام جارج واشنگٹن

    حجازی صاحب اس کی تقطیع کچھ یوں ہوگی بڑے سردار واشنگٹن نے اپنی راج دھانی سے مجھے سندیس بھیجا ہے بَ ڑے سر دا - مفاعیلن ر وا شگ ٹن - مفاعیلن (نون غنہ محسوب نہیں ہوگا) نِ اپ نی را - مفاعیلن (نے کی یے گرائی گئی) ج دا نی سے - مفاعیلن (دو چشمی ھ محسوب نہیں ہوتی) مُ جے سن دے - مفاعیلن س بے جا ہے -...
  6. محمد وارث

    پنجابی دی املاء دے رَولے

    پنجابی لٹریچر پڑھن لئی اے سائٹ بہت مفید ہے، ایتھے پنجابی لٹریچر تے موسیقی دا اک عظیم ذخیرہ موجود اے http://www.apnaorg.com/
  7. محمد وارث

    تعارف سٹننگ میش کا تعارف وجدان روحیل کی زبانی

    وجدان صاجب، اعجاز صاحب کی بات میں ایک فلسفہ اور ایک تاریخ مضمر ہے، فلسفہ یہ کہ اس اردو محفل پر دوست آپس میں گھل مل کر رہتے ہیں اور دوستوں کو ان کے ناموں سے پکارنا یہاں پسند کیا جاتا ہے، تاریخ یہ کہ یہاں زیادہ تر احباب اپنے اصل نام کی بجائے کسی اور آئی ڈی سے رجسٹر ہوتے ہیں اور پھر اپنی آئی ڈی...
  8. محمد وارث

    تعارف شکیب احمد کا تعارف

    خوش آمدید شکیب صاحب!
  9. محمد وارث

    ایک عہد خامو ش ہو گیا------- ڈاکٹر وزیر آغا گزر گئے

    انا للہ و انا الیہ راجعون۔ بہت افسوس ہوا یہ جان کر، اللہ تعالیٰ ان کی مغفرت فرمائیں۔
  10. محمد وارث

    داستاں گو

    زیف صاحب اس بات کا جواب تو اساتذہ ہی دیں گے لیکن یہ خاکسار یہی عرض کرے گا کہ حاشیے میں مختصراً ایک آدھ جملہ لکھنا شاید غیر ضروری نہ ہو۔ صاحب، داستان روکنا کی جو توضیح آپ نے ایک واقعے سے پیش کی ہے فی زمانہ اس کے بغیر داستان روکنے کا مطلب کون سمجھے گا۔ عام طور پر شعرا کا اپنی تخلیق پر کچھ حاشیہ...
  11. محمد وارث

    تاسف دوست کے لئے دعائے مغفرت کی درخواست

    انا للہ و انا الیہ راجعون۔ اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائیں۔
  12. محمد وارث

    عید الفطر۔

    قہرِ درویش بر جانِ درویش :) ایک بار ایک بزرگ مؤذن نے مجھے حقے کے چند کش لگوائے تھے، کھانس کھانس کر نڈھال ہو گیا تھا اور اسکے بعد میں نے حقے سے توبہ کر لی :)
  13. محمد وارث

    مبارکباد میرا ایک لاکھواں پیغام

    بہت مبارک ہو شمشاد بھائی، "رونقِ محٖفل" یقیناً آپ ہی ہیں :)
  14. محمد وارث

    پنجابی دی املاء دے رَولے

    تساں اک اہم مسئلہ چکیا اے آسی صاحب اور امید ہے کہ اچھی گل بات پڑھن نوں ملے گی۔ میرے نزدیک پنجابی لکھن تو وی وڈا مسئلہ پنجابی پڑھن دا اے، میں پنجابی بولنا آں کہ میری مادری زبان اے، کج کج لکھ وی لیناں آں، پر پنجابی پڑھن لگیاں میری جان نکل جاندی اے کیوں جے مینوں نہ تے پنجانی کدی پڑھائی گئی تے ناں...
  15. محمد وارث

    عید الفطر۔

    مجھے عید پر سات سے لیکر دس چھٹیاں ہوتی ہیں، اور کون کافر ان دنوں میں اپنے گھر کی سیڑھیاں بھی اترتا ہے بجز عید والے دن والدہ کے پاس حاضری کے۔ میری تیاری یہی ہوتی ہے کہ ان چھٹیوں کیلیے کم از کم دو باکس سگریٹ پاس ہوں سو عید سے دو دن پہلے خریدونگا۔ :)
  16. محمد وارث

    چھٹیاں 2010

    شکریہ جناب نشاندہی کیلیے، درست کر دیا ہے!
  17. محمد وارث

    چھٹیاں 2010

    پاکستان میں خوش آمدید برادران نبیل و شمشاد۔
  18. محمد وارث

    پھرعزاداروں کے خون کی ہولی

    میری آپ سب سے درخواست ہے کہ اس موضوع کو مغفرت اور مذمت تک محدود رکھیں اور بس، کیونکہ بحث کسی اور جانب نکل رہی ہے اور اس میں اصول و فروع اور تفرقہ بازی پر بات شروع ہو رہی ہے، اور ظاہر ہے کہ یہ فورم اس کا متحمل نہیں ہو سکتا۔
  19. محمد وارث

    داغ میرے پیامبر سے اُنہیں برہمی ہوئی - داغ دہلوی

    شکریہ جناب شیئر کرنے کیلیے۔
Top