نتائج تلاش

  1. محمد وارث

    تعارف تُزک حجاز

    خوش آمدید نقوی صاحب
  2. محمد وارث

    کوئی تو ہو جو میری وحشتوں کا ساتھی ہو

    خوب لکھا ہے اویس، غالب کا نشہ واقعی سر چڑھ کے بولتا ہے لیکن اسی کے سر جس کے دل میں بھی غالب ہے :)
  3. محمد وارث

    بحر بتائیے

    جی اب پہلے تینوں اشعار باوزن ہیں۔ چوتھے شعر کہ دوسرے مصرعے میں شہر ہ کی حرکت سے بندھا ہے اس کا صحیح تلفظ ہ کے سکون کے ساتھ ہے یعنی درد کے وزن پر، اس وجہ سے بے وزن ہو رہا ہے، تبدیل کر دیں۔
  4. محمد وارث

    بحر بتائیے

    جی بالکل نہیں :)
  5. محمد وارث

    بحر بتائیے

    1 - عمر میں میم ساکن ہے، اپ متحرک باندھ رہے ہیں۔ متحرک میم والا عمر نام ہے، زندگی والی عمر میں میم ساکن ہے۔ اور فاعلان بنانے کیلیے ضروری ضروری ہے کہ آخری لفظ ساکن ہو۔ 2- عاجز کے عا کی الف گرا رہے ہیں آپ۔ الف واؤ اور یا صرف الفاظ کے آخر میں گرائی جاتے ہیں، درمیان یا شروع سے گرانا منع ہے۔ 3-...
  6. محمد وارث

    بحر بتائیے

    ان تینوں اشعار کے پہلے پہلے مصرعے میں وزن کی گڑ بڑ ہے، میں چاہونگا کہ آپ خود ان کی تقطیع کر کے غلطی کو سمجھنے کی کوشش کریں۔
  7. محمد وارث

    بحر بتائیے

    جی آپ کا شعر بھی درست ہے۔
  8. محمد وارث

    عرفان صدیقی غزل - جب یہ عالم ہو تو لکھیے لب و رخسار پہ خاک - عرفان صدیقی

    بہت شکریہ آپ سب دوستوں کا۔ بجا فرمایا آپ نے اعجاز صاحب۔ شکریہ احمد صاحب۔ بجا فرمایا فاتح صاحب دونوں ہی غزلیں کمال کی ہیں۔ ویسے یہ تعین کرنا مشکل کام ہے کہ پہلے غزل کس نے کہی۔ شکریہ اصغر صاحب۔ مذکورہ غزل اگر ملی تو ضرور پیش کرونگا۔
  9. محمد وارث

    امجد اسلام امجد ترا کیا اُصول ہے زندگی؟..غزل "امجد اسلام امجد"

    بہت شکریہ آپ کا امید اور محبت خوبصورت غزل ارسال فرمانے کیلیے۔
  10. محمد وارث

    محسن نقوی شہر کی دھوپ سے پوچھیں کبھی گاوں والے۔۔۔۔۔۔ محسن نقوی

    کیا خوبصورت غزل ہے۔ بہت شکریہ جناب ارسال فرمانے کیلیے۔
  11. محمد وارث

    محسن نقوی بول اے سکوتِ دل کہ درِ بے نِشاں کُھلے

    لاجواب۔ بہت شکریہ آپ کا ارسال فرمانے کیلیے۔
  12. محمد وارث

    پروین شاکر یارب! مرے سکوت کو نغمہ سرائی دے

    بہت شکریہ ارسال فرمانے کیلیے۔
  13. محمد وارث

    اختر شیرانی بستی کی لڑکیوں میں بدنام ہو رہا ہوں (ایک دیہاتی گیت) - اختر شیرانی

    شکریہ فاتح صاحب ارسال فرمانے کیلیے۔ واقعی حافظ شیرانی اور اختر شیرانی میں زمین آسمان کا فرق تھا :)
  14. محمد وارث

    داغ نہ ہو کیوں کر افضل ہمارا محمد ۔ داغ دہلوی کی ایک خوبصورت نعت

    شکریہ مدیحہ گیلانی صاحبہ خوبصورت نعت ارسال فرمانے کیلیے اور اردو محفل میں خوش آمدید۔
  15. محمد وارث

    بحر بتائیے

    جی بحر کا نام بھی درست ہے۔
  16. محمد وارث

    ٹیلی وژن کے ممتاز کمپئیر، ادیب،ماہر لسانیات عبید اللہ بیگ انتقال کرگئے

    انا للہ و انا الیہ راجعون۔ واقعی بہت افسوس کی بات ہے۔
Top