نتائج تلاش

  1. محمد وارث

    ایک اور شعر برائے اصلاح

    بحر کی تفصیل تو ابھی میں آپ کو بتا دونگا، فقط یہ فرمائیے کہ مثمن سے آپ کیا مراد لیتے ہیں تا کہ میں اسی لحاظ سے وضاحت کر سکوں۔
  2. محمد وارث

    آدمی کِتنا ٹوٹ جاتا ہے

    بہت خوب جناب، کیا کہنے۔
  3. محمد وارث

    دراصل جِس کا عکس ہے یہ ساری کائنات

    خوب غزل ہے جناب اور میں اعجاز صاحب سے متفق ہوں۔
  4. محمد وارث

    پروفیسر آفاق صدیقی انتقال کرگئے

    انا للہ و انا الیہ راجعون
  5. محمد وارث

    دیسی رنگ

    لاجواب۔ شکریہ تعبیر
  6. محمد وارث

    نگہ میں آبِ رُخ یار ہاتھ میں تیشہ - زمیں کی مانگ اسی جُہد نے سنواری ہے - خاکسار

    نگہ میں آبِ رُخ یار ہاتھ میں تیشہ - زمیں کی مانگ اسی جُہد نے سنواری ہے - خاکسار
  7. محمد وارث

    فارسی شاعری در خراباتِ مُغاں نورِ خدا می بینَم - غزلِ حافظ شیرازی مع اردو ترجمہ

    در خراباتِ مُغاں نورِ خدا می بینَم ویں عجب بیں کہ چہ نُورے ز کجا می بینَم مغاں کہ میکدے میں نورِ خدا دیکھتا ہوں، اس تعجب انگیز بات کو دیکھو (غور کرو) کہ کیا نور ہے اور میں کہاں دیکھتا ہوں۔ کیست دُردی کشِ ایں میکدہ یا رب، کہ دَرَش قبلۂ حاجت و محرابِ دعا می بینَم یا رب، اس میکدے کی تلچھٹ...
  8. محمد وارث

    کیا یہ اشعار علامہ اقبال کے ہیں؟

    مزید برآں، موجودہ حالت میں دونوں اشعار بے وزن ہیں، اقبال تو کیا اس حالت میں تو کسی بھی شاعر کے نہیں ہو سکتے :)
  9. محمد وارث

    ملک ریاض کا تیار شدہ انٹرویو

    ویسے یہ جو ویڈیو لیک ہوئی ہے کیا ان سب کی مرضی سے نہیں ہوئی؟ ایک کیمرہ مین بیچارے کی اتنی جرات کہاں کہ وہ اپنی نوکری اور زندگی تک خطرے میں ڈال کر اس قسم کی حرکت کرے؟ دوسرا یہ کہ پروگرام کا پہلا حصہ ابھی ختم ہی ہوا تھا کہ یہ لیکڈ ویڈیوز فیس بُک اور یو ٹیوب پر پھیل چکی تھیں۔ اور وہ حصہ جب مبشر...
  10. محمد وارث

    ملک ریاض کا تیار شدہ انٹرویو

    اس حمام میں الف سے لیکر یے تک سب ننگے ہیں لعنة اللہ علی الکاذبین و المنافقین و الظالمین
  11. محمد وارث

    متقارب مثمن سالم میں ایک کوشش

    جی گرایا جا سکتا ہے لیکن اس کو مدغم یا "مرج" نہیں کیا جسا سکتا، اگر گرا بھی دیں تو یہ لُن نہیں بنے گا بلکہ خ یا ل ہ - ف عو لُ نُ یا 1 2 1 1 بن جائے گا اور اس بحر میں یہ ممکن نہیں ہے یعنی وزن پھر بھی غلط رہے گا۔
  12. محمد وارث

    متقارب مثمن سالم میں ایک کوشش

    ذرا توجہ فرمائیں، بحر ہے فعولن فعولن فعولن فعولن یعنی ف عو لن × ف عو لن × ف عو لن × ف عو لن یا 1 2 2 × 1 2 2 × 1 2 2 × 1 2 2 اب شعر کی تقطیع کریں سرِ شام جو تم کو میرا خیال ہے سَ رے شا × ف عو لن × 1 2 2 × درست م جو تم × ف عو لن × 1 2 2 × درست کُ مے را × ف عو لن × 1 2 2 × درست خ یا...
  13. محمد وارث

    غزل ۔ دل دیا ہے تو پھر اتنا کر دے ۔ چوہدری محمد علی مضطر عارفی

    بہت شکریہ احمد صاحب خوبصورت غزل شیئر کرنے کیلیے۔
  14. محمد وارث

    میرا جی ہار ہار کر اپنی بازی ،میں نے جگ کو جیتا ہے ۔۔۔ میرا جی

    بہت شکریہ سید زبیر صاحب ارسال فرمانے کیلیے۔
  15. محمد وارث

    شاعری نہیں اتصال

    خوب غزل ہے مزمل صاحب، کیا کہنے
  16. محمد وارث

    وجے کمار مسلمان ہو گیا

    میرے خیال میں بات اب وجے کمار بیچارے سے بہت آگے نکل گئی ہے سو پلیز اس کو چھوڑ دیں اب :)
  17. محمد وارث

    تعارف محمد محبوب

    خوش آمدید محبوب صاحب، خوشی ہوئی جان کر کہ آپ کو شاعری اچھی لگتی ہے :)
  18. محمد وارث

    تحریر غالب کی ہے ؟؟

    میرے خیال میں اس کو سیاق و سباق کے ساتھ پڑھنا چاہیے کہ مرزا نے گالیاں کیوں لکھیں۔
Top