خوبصورت ڈیزائن ہے مرزا صاحب اور اگر آپ کی اجازت ہو تو اسے اپنے بلاگ پر استعمال کر لوں۔
مزید یہ کہ کیا آپ اس میں کچھ تبدیلیاں کر سکتے ہیں، مثلاً درمیان میں مولانا رومی کے شعر کی مناسبت سے اس سلسلے کا جو رقص گھول گھوم کر کیا جاتا ہے وہ اگر کہیں آ جائے مدھم طور پر اور کناروں پر جو گُل بوٹے ہیں ان...