نتائج تلاش

  1. محمد وارث

    مبارکباد شمشاد بھائی

    وہ اردو محفل وغیرہ سے دُور ہی رہتی ہے :)
  2. محمد وارث

    متبادل الفاظ کا استعمال ۔۔۔

    دو جملے دیکھیے پہلا نسخہٴ اردو ویکیپیڈیا میں نے اپنے وقوع جال پر ایک نئی ملف زبر اثقال کی ہے جسے کسی بھی متصفح جال میں بہ آسانی دیکھا جا سکتا ہے۔ اب اپنے دل پر ہاتھ رک کر بتائیے کہ اس کو کون کون سمجھا ہے۔ دوسرا عام جملہ میں نے اپنی ویب سائٹ پر ایک نئی فائل اپ لوڈ کی ہے۔ جسے کسی بھی ویب...
  3. محمد وارث

    سلام از سید نصیر الدین نصیر

    بہت شکریہ آپ سب دوستوں کا
  4. محمد وارث

    محفل اسٹاف میں تبدیلیاں

    السلام علیکم دوستو، ہماری اس پیاری اردو محفل کی ساتویں سالگرہ کے موقع پر یہ خاکسار محفل کے منتظمین کی طرف سے ایک اہم اعلان لے کر آپ کی خدمت میں حاضر ہوا ہے اور سر نامے سے آپ کچھ کچھ سمجھ ہی گئے ہونگے۔ جی ہاں محفل کے اسٹاف میں کچھ تبدیلیاں کی جا چکی ہیں اور اب یہ خاکسار باضابطہ طور پر آپ سب...
  5. محمد وارث

    مبارکباد شمشاد بھائی

    شکریہ بہن جی، بس عام سے طریقے سے منا لی، بچوں کے ساتھ کچھ کھایا پیا اور آپ کی بھابھی کو ایک چھوٹا سا تحفہ دے دیا، اللہ اللہ خیر سلا۔ اور منظوم کرنا تو میں نے ایک عرصے سے چھوڑ رکھا ہے، اب طبیعت ادھر آتی ہی نہیں بہن شگفتہ نے پوچھا ہے حال برسی کا گذر گیا ہے اک اور سال عمر قید ہی کا :)
  6. محمد وارث

    تعلیم نسواں

    مزید یہ کہ آپ سب سے پوچھے جا رہے ہیں لیکن آپ کا نکتہٴ نظر ابھی تک سامنے نہیں آیا، آپ خود بھی تو کھل کر اپنی رائے دیں کہ آپ عورتوں کی جدید تعلیم کے حامی ہیں یا نہیں؟ اگر نہیں ہیں تو کیوں نہیں ہیں؟ اور اگر ہیں تو پھر آپ بھی اقبال سے اختلاف کر رہے ہیں، ذرا وضاحت سے بیان کیجیے گا :)
  7. محمد وارث

    تعلیم نسواں

    دوسرا یہ کہ حوالہ آپ انکے اشعار کا دے رہے ہیں اور چاہتے یہ ہیں کہ انکے نظریہ ٴ پاکستان پر بات کریں۔ شاعری پر بات تھی سو شاعر ہی کی شاعری ہے۔
  8. محمد وارث

    تعلیم نسواں

    جی میں نے ڈالی ہے ایک نظر، اب آپ وضاحت فرما دیں کہ آپ کیا سمجھانا چاہ رہے ہیں،
  9. محمد وارث

    تعلیم نسواں

    جی وہ شاعر ہی تھے اور آپ نے بھی ان کے اشعار ہی کا حوالہ دیا ہے، اگر وہ آپ کو مفسر یا مفتی لگتے ہیں تو ان کی تفسیر یا فتوے کی بات کریں :)
  10. محمد وارث

    تعلیم نسواں

    اول یہ کہ نہ ہی انسانی ذہن کوئی جامد چیز ہے اور نہ ہی دینِ اسلام۔ اقبال کی تو بات چھوڑیے، کتنے بڑے بڑے محدث، مفسر، مفتی، فقیہہ ہیں جن کی رائے مرورِ زمانہ کے ساتھ ساتھ نہ صرف بدل چکی ہے بلکہ بالکل مخالف سمت میں مڑ چکی ہے وہ سائنسی حقائق ہوں جیسے زمین کا ساکن و متحرک ہونا یا اجتہادی مسائل ہوں جیسے...
  11. محمد وارث

    ساتویں سالگرہ کوریج : جشنِ سالگرہ ہفتم

    تو گویا اپنے ہاتھوں سے اپنے ارمانوں کا گلا گھونٹ دوں، ایں خیال است و محال است و جنوں :)
  12. محمد وارث

    ساتویں سالگرہ کوریج : جشنِ سالگرہ ہفتم

    خوب لکھا آپ نے فرحت :)
  13. محمد وارث

    اردو محفل میں فارسی اشعار شائع کرنے کی جسارت۔۔۔۔۔۔

    جی مجھے اندازہ ہو گیا تھا اسی لیے اپنا مراسلہ مدون کر دیا تھا۔ ویسے آپ کی پہلی پوسٹ میں فینگلیس میں یہ غلط لکھا گیا ہے۔
  14. محمد وارث

    اردو محفل میں فارسی اشعار شائع کرنے کی جسارت۔۔۔۔۔۔

    اور یہ کہ دلی، آپ کی فارسی والی ہنوز دلی دور است نہیں بلکہ دل والی دلے ہے۔ :)
  15. محمد وارث

    ساتویں سالگرہ میں ، محفل اور ہی ہی ہی

    وہ ابھی بس "بیٹا" ہی ہے، کمپیوٹر پر گیم کھیلنی ہو تو "دوستوں" کے ساتھ اور بریانی کھانی ہو تو "دشمنوں" کے ساتھ :)
  16. محمد وارث

    اختتامِ سفر پر مجھے پیار آیا۔

    واہ بہت خوب
  17. محمد وارث

    اردو محفل میں فارسی اشعار شائع کرنے کی جسارت۔۔۔۔۔۔

    خوب اشعار ہیں قبلہ اور ترجمہ آپ خود ہی فرما دیں تو زیادہ مناسب رہے گا کیونکہ فارسی مجھے نہیں آتی۔ دوسرے مصرعے میں بشود کی وجہ سے توازن گڑبڑا رہا ہے پلیز دیکھ لیں
  18. محمد وارث

    ساتویں سالگرہ میں ، محفل اور ہی ہی ہی

    تو پھر قبلہ آپ کو یہ علم کیسے ہوتا کہ ہمارے "دشمن" کون ہیں :)
Top