نتائج تلاش

  1. محمد وارث

    فارسی شاعری رباعیاتِ سرمد شہید مع اردو ترجمہ

    آپ نے درست فرمایا سید عاطف علی صاحب۔ املا درست کر دی ہے۔
  2. محمد وارث

    فیض اکتوبر انقلابِ روس کی سالگرہ

    شکریہ جناب ارسال فرمانے کیلیے۔
  3. محمد وارث

    ایک زمین تین شعراء

    بہت خوب۔ تینوں ہی ٍغزلیں بہت اچھی ہیں۔ اور میری پسند بالترتیب احمد فراز شان الحق حقی نصیر ترابی
  4. محمد وارث

    حزیں صدیقی کچھ چمن کی خبر نہیں آتی

    واہ کیا خوبصورت غزل ہے، بہت شکریہ آپ کا۔
  5. محمد وارث

    جون ایلیا سب چلے جاؤ مجھ میں تاب نہیں

    بہت شکریہ جناب خوبصورت غزل ارسال فرمانے کیلیے۔
  6. محمد وارث

    گلزار فسادات از گلزار

    شکریہ جناب ارسال فرمانے کیلیے۔
  7. محمد وارث

    اقبال فارسی کلام کا اردو ترجمہ

    شکریہ جناب ارسال فرمانے کیلیے۔
  8. محمد وارث

    ساتویں سالگرہ محفل فورم کی ساتویں سالگرہ کے موقعے پر

    میری طرف سے بھی سب دوستوں کو اردو محفل کی ساتویں سالگرہ مبارک ہو۔ اور برادرم نبیل آپ کا اس سال کا سالانہ خطاب بھی خوب ہے :)
  9. محمد وارث

    شیراز، تبریز اور کتے

    شکریہ آپ سب دوستوں کا
  10. محمد وارث

    ساتویں سالگرہ اردو محفل کے سدا بہار پھول

    لاجواب نایاب بھائی۔ ویسے یہ آپ نے دس ہزاری پھولوں کی فہرست بنا دی، باقی بھی سب پھول ہی ہیں :)
  11. محمد وارث

    ساتویں سالگرہ اردو محفل کی ساتویں سالگرہ

    میری طرف سے بھی تمام محفلین کو اردو محفل کی ساتویں سالگرہ بہت مبارک ہو۔:)
  12. محمد وارث

    تعارف لے دیکھ لے میاں میرے اندر بھی کچھ نہیں

    خوش آمدید ذوالقرنین صاحب
  13. محمد وارث

    لکھے موسی پڑھے خدا

    آپ کے مخاطب تو اور صاحب ہیں اس لیے دخل دینے کیلیے معذرت لیکن اس میں نظر ثانی والی کوئی بات ہی نہیں۔ فرہنگِ آصفیہ کے مؤلف لاکھ سمجھتے رہیں کہ لکھے موسیٰ پڑھے خدا غلط ہے اور لکھے مو سا پڑھے خود آ صحیح ہے لیکن انہوں نے اس کتاب میں جو کہ دوسروں کیلیے سند بننے والی تھی وہی لکھا جس کا چلن ہے کیونکہ...
  14. محمد وارث

    لکھے موسی پڑھے خدا

    فرہنگِ آصفیہ کی عبارت بغور پڑھنے سے تو یہ واضح ہو رہا ہے کہ مولوی صاحب کہنا چاہ رہے ہیں کہ انہوں نے اپنی لغت میں لکھے موسیٰ پڑھے خدا اس وجہ سے املا کیا ہے کیونکہ اس کی املا اسی طرح رواج ہے اور زیادہ اسی طرح تلمیح کرتے ہیں پس اس وجہ سے یہی املا لکھا گیا ورنہ اس طرح لکنا غلط تھا۔ اور جو رباعی سند...
  15. محمد وارث

    سرائیکی وسیب

    یہ بھی خوب کہی نایاب صاحب۔ سرائیکی مجھے بالکل بھی نہیں آتی، سو جو بھی ترجمہ ہوگا میرے لیے وہ لاجواب ہی ہوگا کہ مجھے کلام کی سمجھ آ گئی، ہاں جن دوستوں کو سرائیکی آتی ہے اور اس پر عبور حاصل ہے وہ ترجمے کے محاسن و عیوب کا بخوبی ادراک بھی کر سکتے ہیں اور ابلاغ بھی :)
  16. محمد وارث

    پاکستان تحریک انصاف کی نظریاتی ویڈیو

    میں پاکستان کی اس خاموش اکثریت میں سے ہوں جو انتخابات میں ووٹ نہیں ڈالتی۔ لیکن کچھ عرصہ قبل میرا ذہن بدلنا شروع ہوا تھا میں نے ارادہ کر لیا تھا کہ اس بار ووٹ عمران خان کو دونگا۔ لیکن میں عمران خان کو ووٹ کیسے دونگا، ظاہر ہے کہ اس کے ٹکٹ ہولڈر کو ووٹ دونگا تو وہ ایسے ہی ہوگا جیسے عمران خان کو ووٹ...
  17. محمد وارث

    محنت کی عظمت

    بھُوک پھیلی ہے چار سُو یا رب کھیت میں کنزِ بے بہا کیا ہے؟
  18. محمد وارث

    محفل ساتویں سالگرہ

    آپ یہ فورم دیکھ لیں کافی علم ہو جائے گا کہ کیا ہوتا ہے :)
  19. محمد وارث

    لکھے موسی پڑھے خدا

    اور کیا اس لکھنے پڑھنے کے عمل کو "عملِ تطہیر" کہا جاتا ہے؟ :)
Top