شمشاد بھائی تو 5 ہفتے کی چھٹی لے کر گئے تھے پاکستان۔ شمیل بھیا سے رابطہ نہیں ہو پا رہا۔ کیونکہ ان سے واحد رابطے کا ذریعہ انٹرنیٹ ہے۔ ویسے کوشش جاری ہے۔ آپ بھی ایک آدھ ذپ کر دو۔ ویسے ان کے نئی اردو سائٹ کا کام اور پھر امتحانات کی تیاری اور پھر بارشیں مل جل کر ان کی غیر حاضری کی ان کہی داستان سنا...