نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    “جملہ“ میں اردو

    واہ، یہ نئی بات تھی۔ شکریہ راجا بھیا :)
  2. قیصرانی

    بہت ہی حیرت کی بات ہے

    کس کی بات کر رہے ہیں تفسیر بھیا :)
  3. قیصرانی

    Grapefruit Diet

    فانٹ آپ لیوسیڈا کنسول منتخب کر لیں باقی تفصیل کا شکریہ اور دوسرا مضمون جب لکھیں تو براہٍ کرم مجھے بتا دیں‌کہ کس دھاگےپر ہے :)
  4. قیصرانی

    اب کس کو آنا ہے 6

    بالکل متفق۔ کیسے راجا بھیا؟
  5. قیصرانی

    “جملہ“ میں اردو

    میں نے ایڈمن پر ڈیمو پر کام کیا تھا۔ اور بہت آسان لگا۔ باقی اردو ویب والے جوملہ پر کام کے لیے میں زکریا بھائی سے کہ دیتا ہوں انگریزی میں Joomla لکھا دیکھا تو جوملہ پڑھا
  6. قیصرانی

    سوال گندم جواب چنے

    اس لیے کہ جو جو ہوتے ہیں اور گندم گندم ڈاکٹر بھائی کا مزاج کیسا ہے آجکل؟
  7. قیصرانی

    حاضری لگائیں

    ڈاکٹر بھائی، میں حاضری لگا دیتا ہوں، لیکن اپروو تو استانی جی ہی کریں گی
  8. قیصرانی

    “جملہ“ میں اردو

    محفل والا جوملہ یہاں‌ ہے۔ اس پر آپ فری رجسٹر ہو سکتے ہیں، لیکن کوئی پیغام پوسٹ نہیں کر سکیں گے کیونکہ نارمل یوزر کو اس کا اختیار نہیں ہے
  9. قیصرانی

    بہت ہی حیرت کی بات ہے

    شکریہ تیلے بھیا :)
  10. قیصرانی

    اب کس کو آنا ہے 6

    میں تو ادھر ہی ہوں‌ بھیا، آپ ہی گم ہیں‌ :D
  11. قیصرانی

    “جملہ“ میں اردو

    آپ نے جوملہ محفل والا دیکھا کہ ہے ڈیمو ورژن پر ٹرائی کی ہے؟
  12. قیصرانی

    سوہن حلوہ

    جی بالکل ہے :) جہاں‌نوکیا کے فون ہیں، وہاں فن لینڈ کا سفارت خانہ بھی ہے
  13. قیصرانی

    سوہن حلوہ

    یہاں دبئی سعودی والا حساب نہیں ہوتا :( یہاں آپ کو خود ویزا اپلائی کرنا پڑے گا۔ ہماری مدد اس کے بعد شروع ہوگی :)
  14. قیصرانی

    اب کس کو آنا ہے 6

    وہ بھی کر لیں گے شاہ جی، بس آپ چہکتے رہیں تو کچھ محفل پر رونق لگے :D
  15. قیصرانی

    اب کس کو آنا ہے 6

    کوئی بات نہیں‌تیلے بھیا، بلکہ میری رائے سے اتفاق کرنے کا شکریہ (جو آپ کی باتوں‌کے بارے میں ہے :lol: )
  16. قیصرانی

    بہت ہی حیرت کی بات ہے

    بالکل درست کہا رضوان بھائی۔ محفل آپ کے بنا بہت اداس ہے۔ پلیز کم از کم شمشاد بھائی کی واپسی تک ذرا زیادہ وقت دے دیا کریں‌ :D
  17. قیصرانی

    اب کس کو آنا ہے 6

    اچھا جی؟‌میں‌نے کب معزرت لکھی ہے؟ میں نے تو معذرت ہی لکھی ہے جب بھی لکھی ہے :D
  18. قیصرانی

    جاپان کے تعلیمی نظام میں قومی زبان کی اہمیت

    اگر کتب موجود ہیں تو بہت اچھی بات ہے :) ہم ان پر بھی کام شروع کر سکتے ہیں یہ بہت عمدہ آئیڈیا رہے گا :)
  19. قیصرانی

    اب کس کو آنا ہے 6

    مجھے بھی بہت افسوس ہوا۔ کچھ دن پہلے تک آپ یہی سمجھتے تھے کہ میں مذاق کو کرنے اور اور سمجھنے والا بندہ ہوں۔ ابھی کیا ہوگیا؟
Top