پیارے دوستو، سوال یہ نہیں ہے کہ ہم انہیںکیسے واپس لا سکتے ہیں؟ سوال یہ ہے کیا ہم نے ان کی غیر موجودگی کو محسوس کیا؟ اگر کوئی ممبر جو روز اس محفل پر کئی گھنٹے رہتے ہیں، ان کی باتوں سے ہم محظوظ ہوتے ہیں، ان کی کاوشوں کو سراہتے ہیں تو وہی ممبر جب کچھ دن غائب ہو جائے، کیا کسی کو ایک یا دو پوسٹ...