اوپن آفس کو میں نے لینکس کے حوالے سے استعمال کیا ہے اور کوئی مسئلہ نہیں ہوا۔ اگر آپ ونڈوز کے لیے اس کا کوئی لنک دے دیںتو بہتر رہے گا۔ایم ایس آفس پر کام کرکرتے کرتے عمر گزری ہے۔ امید ہے کہ کوئی مسئلہ نہیں ہوگا
مراۃ العروس اچھی لگ رہی ہے
اور آپ زیادہ کام مت کریں۔ ایک ساتھ ہی مکمل صحت یاب...