نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    اب کس کو آنا ہے 6

    شمیل بھیا آپ پر سلامتی ہو۔ کیسے ہیں؟
  2. قیصرانی

    اب کس کو آنا ہے 6

    یعنی دو دن غائب، آج کا دن بھی اب سے غائب اور تیسرے (جو کہ پانچواں بنتا ہے) واپس آئیں گے۔ خیر جہاں جائیں، بخیریت جائیں اور بخیریت واپس آئیں
  3. قیصرانی

    میتھ کہ سٹیٹ

    درست کہا۔ میں نے بھی یہ چیز نوٹ کی ہے کہ جب آپ اصل دورقمی ہندسے کے اعداد کو جمع کرکے ٹوٹل سے منفی کریں۔ جواب ہمیشہ نو یا اس کا ملٹی پل ہی رہے گا :)
  4. قیصرانی

    ؟؟BCD اور MSB

    اصل میں جو کلاسیکل طریقہ ہے، اس میں ہر نمبر سسٹم جب دوسرے میں تبدیل ہوگا، تو اس کے لیے اسے لازمی طور پر پہلے اساس دس میں بدلا جائے گا اور پھر اسے مطلوبہ اساس میں۔ یہ طریقہ تھوڑا سا لمبا ہوجاتا ہے لیکن اس سے آپ کے تصورات(کنسیپٹس) بہت اچھے بنتے ہیں۔ اس کے بعد کوئی سا بھی طریقہ فالو کیا جاتا ہے۔...
  5. قیصرانی

    حاضری لگائیں

    استانی جی میری بھی حاضری لگا دیں پلیز
  6. قیصرانی

    دل کی اصلاح

    بالکل درست بات ہے۔ آج کل تو وقف کے معنی یہ ہے کہ متولی صاحبان ہی اس کو لوٹ کھائیں۔ یہی کام حکومت بھی بہت عمدہ طریقے سے سرانجام دے رہی ہے
  7. قیصرانی

    نوربصیرت

    جزاک اللہ جاوید بھائی۔ مسئلہ غیروں کی سازش کا ہی نہیں، اپنوں کی لاعلمی، بے حسی اور مفاد پرستی بھی ہے۔ اگر ہم جائزہ لیں تو سارے قرضے کا 90 فیصد حصہ ایسا ہے جس کے بغیر گزارا ہو سکتا تھا۔ لیکن اس کے باوجود تھوڑی مشکل پر دوسروں کے سامنے ہاتھ پھیلا دیا گیا فن لینڈ کی مثال ہمارے سامنے ہے۔ 1990 کی...
  8. قیصرانی

    انٹرویو انٹرویو وِد قیصرانی

    وعلیکم السلام جاوید بھائی بہت اچھے منصور(قیصرانی) بھائي، چھوٹی عمرمیں بندوق کاشوق بڑے ہوکرقلم کاشوق کیسے ہوگیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :lol: یہ تو چلتا رہتا ہے۔ ہر زمانے میں مشاغل بدلتے رہتے ہیں۔ بندوق میرے والد شوق تھا کہ مجھے کیا ہم سب بہن بھائیوں کو استعمال کرنی آتی ہو۔ تو ہم سب بہن بھائی ہی...
  9. قیصرانی

    اب کس کو آنا ہے 6

    تیلے بھیا شاید آجائیں
  10. قیصرانی

    وکی کا Main Page یوں ہونا چاہیئے

    مجھے تو بہت اچھا لگا ہے۔ تھوڑا سا Indentation کردی جائے۔ بالکل ٹھیک رہے گا۔ آپ کا کیا خیال ہے اس بارے میں؟
  11. قیصرانی

    ورڈ بینک

    یہیں آکر بات رک جاتی ہے۔ کم از کم میں ایسا بندہ ہوں کہ جب تک یاد دہانی کراتے رہیں گے، کام ہوتا رہے گا ورنہ وہیں بیٹھا رہوں گا :D
  12. قیصرانی

    انٹرویو اراکینِ محفل کے انٹرویوکے لیے پیشگی اجازت

    میرا خیال ہے کہ سب سے اجازت لے لیں، لیکن کیو کو رینڈم ہونا چاہیئے۔ اس طرح سے صحیح مزہ رہے گا۔ کیسا؟
  13. قیصرانی

    احادیث کو برقیانا

    یونی کوڈ ماہرین کو ملامت کے قابل اس لیے نہیں سمجھا جانا چاہیئے کہ وہ ان باریکیوں سے ناواقف ہوں گے :D فائنڈ والی بات آپ نے درست کہی۔ اس سلسلے میں مستقبل کے لیے میرے پاس ایک تجویز ہے۔ انگریزی میں فائنڈ کا ایک ایڈوانسڈ آپشن ہوتا ہے جو Sounds Like کہلاتا ہے۔ اگر ہم کوئ ایسی پلگ ان بنا دیں جو...
  14. قیصرانی

    ورڈ بینک

    واہ۔ یہ تو بہت آسانی کردی ہے یوزر کے لیے، ماشاء اللہ :D
  15. قیصرانی

    اب کس کو آنا ہے 6

    کوئی بات نہیں‌ باجو، چلاکی بھی آتے آتے آہی جائے گی، انشاٗٗء اللہ
  16. قیصرانی

    دانت کردار بتاتے ہیں۔

    واہ۔ یہ بھی درست ہے۔ ویسے آپ کا پورا نام پروفیسر سید تفسیر احمد ہے ناں :D (مذاق)
  17. قیصرانی

    دانت کردار بتاتے ہیں۔

    تفسیر بھیا، آپ سے یہ توقع نہیں تھی۔ پر خیر، اسی بہانے دوسری شادی کا موقع تو مل گیا :D
  18. قیصرانی

    دانت کردار بتاتے ہیں۔

    :D :lol:
  19. قیصرانی

    انٹرویو انٹرویو وِد قیصرانی

    واہ جی واہ۔ مزہ آگیا۔ جاوید بھائی زندہ باد :D ہممم۔۔۔سوچنا پڑے گا، یعنی اٹھائیس سال پہلے کی بات یاد کروں۔۔۔ایک مزے کی بات یاد آئی۔ میں‌ نے پہلی بار بندوق جب چلائی تو میں سکول جانے کی عمر سے چھوٹا تھا، یعنی تین یا چار برس کا ایسی کوئی رات نہیں آئی، الحمدللہ :)۔ ویسے اگر کسی دوست کو...
Top