ویسے اگر آپ نہ بھی مانتے تو بھی۔۔۔۔ خیر اچھا ہے کہ آپ آرام سے مان گئے :)
بھائی بیچارے اور کر بھی کیا سکتے ہیں :D
میں نہیں ہنسوں گی اچھا۔۔۔(ویسے آپس کی بات ہے آپ نے کون سی والی بات کا کہا ہے ) P:
یہ تو مجھے بھی یاد نہیں۔ لگتا ہے کہ دونوں بہت حد تک پروفیسر ہوگئے ہیں شاید :)
چھوڑیں...