ہمممم بھئی میری اتنی پُررونق شکل کو آپ بیچ میں مت لے کر آئیں۔۔اچھا :)
چلیں، آپ نے کہا اور میںنے مان لیا، اب خوش؟ :D
جی۔۔۔اب ظاہر ہے ہر آئینے میں اتنی تاب کہاں کہ وہ۔۔۔۔۔۔:lol:
جی جی، پہلا فقرہ بھی پڑھ لیں اسی پیغام میں۔ پھر مل کر ہنسیں گے۔ ٹھیک؟
ایسا ویسا۔۔۔۔ :lol:
ایسا ویسا...