ایک برے تجربے سے سارے اچھے تجربے بھول گئے۔ کافی حیرت کی بات ہے :)
میں نے بہت بار ہوائی سفر میں جہاز تباہ ہوتے دیکھے ہیں۔ لیکن سفر سے رکا نہیں۔ بہت سے لوگ روڈ پر مرتے دیکھے، پر سفر نہیں چھوڑا۔ بہت سے لوگوںکو گھروں کے اندر مرتے دیکھا، پر گھر کے اندر ہونے سے مجھے ڈر نہیں لگا