ایک بندہ چیختا چلاتا ڈاکٹر کے کلینک میں داخل ہوا اور کراہتے ہوئے بولا: ڈاکٹر صاحب مجھے شہد کی مکھی نے کاٹا ہے۔ جلدی کچھ کریں
ڈاکٹر: کوئی بات نہیں، اسے میں کریم لگا دیتا ہوں۔ ابھی آرام آجائے گا
مریض: مکھی کو؟ پر آپ کو وہ مکھی کہاںملے گی، وہ تو گئی
ڈاکٹر: نہیں بھئی، جہاںکاٹا ہے۔ میں...