ایک بار آپ نے کہا تھا کہ میں آپ کی طرح ایسی باتیں یاد رکھتا ہوں (محب کو ایک نئی ممبر نے ایک بات کہی تھی) تو وہی دیکھ رہا تھا کہ آپ کی عادت تو نہیں بدل گئی؟ :D
نعمان، آپ کی اس رقت آمیز تقریر نے میرے آنکھیں کھول دی ہیں۔ جمعرات کو میری لندن روانگی ہے جہاں سے میں ڈھاکہ اور پھر پاکستان جا رہا ہوں۔ امید ہے کہ تب تک، اور تین ہفتے کے اس ٹرپ کے بعد میرا تعاون آپ کے شامل حال رہے گا۔ کیا اتنی چھٹیوںکی اجازت مل جائے گی؟ میں پاکستان سے بھی اور بنگلہ دیش سے بھی...
جو گرد و نواح میں رہتے تھے اس پر ہزار جان سے عاشق تھے اسے راہ چلتے چھیڑتے تھے لیکن رائے کے سوا اسے کوئی پسند نہ تھا چونکہ اسے رائے سے محبت تھی۔
رائے کی اپنی تیسری محبوبہ لاہور ہی میں تھی۔ وہ بے حد معصوم اور خوبصورت تھی۔ اتنی معصوم تھی کہ ان دنوں ایک بدمعاش لڑکے نے اسے قابو کر رکھا تھا۔ اور وہ...
شگفتہ صاحبہ کئی دنوں سے نہیں آرہیں، مہوش بھی بزی ہیں دوسرے پراجیکٹس میں۔ ماوراء بھی بہت بزی ہوتی ہیں۔ آپی کو انٹرویو سے وقت نہیں ملتا، باجو خود سکول جائن کیے بیٹھی ہیں :( کریں تو کیا کریں؟
ظفری کی غیر موجودگی میں میں پھر حاضر ہوں
یوںکہیںکہ سب ٹائٹلز دیتا رہتا ہوں
پتہ چل رہا ہے کہ اس جواب کے لکھتے وقت بھابھی ساتھ ہی بیٹھی تھیں :)
اتنی آسانی سے اپنی چھیڑ بتا دی :(
سے ہی سبق لینا شروع کر دیں
بچے فرشتہ ہوتے ہیں اس لیے وہ ہر زبان بول لیتے ہیں۔ حتٰی کہ اکثر بچے ایسی زبانیں...