جی جی ۔۔مجھے پتہ ہے آپ بھی بہت چالاک ہوتے جارہے ہیں۔۔۔طریقہ تو آپ بتا دیں گے لیکن حسبِ ذائقہ کی طرح بات کہاں موڑنی ہے کہاں توڑنی ہے۔۔۔یہ تو نہیں بتا پائیں گے نا۔۔۔:)
اس کے لیے شاگردی اختیار کرنی ہوگی۔ اور تجربہ آپ اپنی ذات پر ہوگا۔ ٹھیک؟ حسب ذائقہ اور حسب ضرورت سب سمجھ جائیں گے :D...