ایک بار ایک بندہ ہاٹ ائیر بیلون میں کہیں جا رہا تھا کہ راستہ بھول گیا۔ خیر اس نے بلندی کم کی تاکہ کچھ اندازہ ہو سکے۔ کچھ دیر بعد اس نے دیکھا کہ ایک شخص کہیں جا رہا ہے۔ اس نے سوچا کہ اس سے مدد مانگتے ہیں۔ غبارے کو اس طرف لے جا کر اس نے پوچھا
پہلا بندہ: معاف کیجئے، میں نے ایک دوست سے ملنے کا...