نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    پوپ کا بیان اور ہم

    اظہر بھائی، فلاچی اور پوپ جیسے بندے اس لیے اسلام کے خلاف بولتے ہیں کہ ہم جیسے دوستوں نے انہیں اسلام کا یہ پہلو دکھایا ہے اب سچے دل سے سوچیں، اسلام کا جو جہادی نظریہ (جو چند افراد آج کل پیش کر رہے ہیں) کہ جہاز اڑا دو، خود کش بم دھماکے کرو، کسی غیر مسلم کو زندہ مت رہنے دو، کیا یہ “جہاد“ واقعی...
  2. قیصرانی

    اردو نسخ ایشیا ٹائپ کا امتیاز؟

    جی بالکل۔ پر کیسے؟
  3. قیصرانی

    فورم اور ویب پیڈ قابلیت استعمال

    انہوں نے زبان کی تبدیلی کا شارٹ کٹ بتایا تھا جو آپ پہلے بتا چکے تھے تو بعد میں انہوں نے خط کو مدون کر لیا
  4. قیصرانی

    اردو نسخ ایشیا ٹائپ کا امتیاز؟

    تبدیلی کرکے اسے دوسرے نام سے استعمال کر سکتے ہیں۔ یہ کاپی رائٹ کے حوالے سے بتایا گیا ہے
  5. قیصرانی

    ڈیسکٹاپ سافٹویر اور ہارڈویر

    میرا خیال ہے کہ آج کل پی سیز یا ڈیسک ٹاپ اتنے عام مستعمل ہیں کہ انہیں ڈیسک ٹاپ لگائے بغیر بھی یعنی صرف شمارندہ کہ کربھی کام چلایا جا سکتا ہے۔ ورنہ میزی شمارندہ کیسا رہے گا؟ یعنی ڈیسک کے حوالے سے؟
  6. قیصرانی

    ترجمہ مطلوب ہے

    راہبری دریچہ کیسا رہے گا؟ ویسے ایک سوال ہے کہ کیا ہم “نیوی گیشن ونڈو“ کا مطلب تلاش کررہے ہیں یا پھر “ونڈوز نیوی گیشن“ کا مطلب؟
  7. قیصرانی

    نوربصیرت

    جزاک اللہ برادر
  8. قیصرانی

    دل کی اصلاح

    جزاک اللہ جاوید بھائی
  9. قیصرانی

    فورم اور ویب پیڈ قابلیت استعمال

    ایسی کوئی بات نہیں جناب۔ مجھے کچھ دن پہلے پتہ چلا کہ فورم کے لنک پر کلک کرکے میں گزشتہ 24، 48 اور 72 گھنٹوں کی پوسٹس کو دیکھ سکتا ہوں جو تقریباً اسی جگہ موجود ہوتی ہیں جہاں کا میں‌ نے ابھی بتایا۔ اسی طرح ہر دھاگے کے آخر پر جو لکھا ہوتا ہے کہ گزشتہ پیغامات دیکھیئے، ا دن، ہفتہ، مہینہ، سال، آج میری...
  10. قیصرانی

    نام بتائیں

    سرجیت سنگھ بندراخیہ (مرحوم)، بھارت کے جانے مانے پنجابی گلوکار
  11. قیصرانی

    ذہانت آزمایئے

    یہاں آج میں نے 10 سینٹ فی لیٹر تیل کی قیمت میں‌ کمی نوٹ کی ہے۔ اور سنا ہے کہ یہ قیمت مزید کم ہوگی۔ پاکستان میں قیمت کیوں بلند ہو رہی ہے؟
  12. قیصرانی

    نام بتائیں

    (رانا) نوید الحسن، پاکستانی فاسٹ بولر
  13. قیصرانی

    نام بتائیں

    ہربھجن سنگھ، بھارتی سپن باؤلر
  14. قیصرانی

    اردو نسخ ایشیا ٹائپ کا امتیاز؟

    ابھی یہ پوری محفل ہی بولڈ دکھائی دے رہی ہے۔ لیکن یقین کریں، بہت خوبصورت لگ رہی ہے
  15. قیصرانی

    انگریزی فورم میں اردو امپورٹ

    بہت شکریہ میں بھی دیرہ غازی خان سے ہوں جناب
  16. قیصرانی

    اب کس کو آنا ہے 6

    محب بھائی، کہاں‌ ہو، اتنے دنوں سے اس دھاگے کو اکیلا چھوڑا ہوا ہے
  17. قیصرانی

    بریکنگ نیوز !

    جلدی جلدی چلو تاکہ میری بھی باری آئے :)
  18. قیصرانی

    فورم اور ویب پیڈ قابلیت استعمال

    ہر تھریڈ کے اوپر جواب کے اوپری بٹن کے مخالف سمت لکھا ہوتا ہے اس موضوع سے باخبر رہئیے اسے کلک کریں۔ آپ ہر بار ایک ای میل وصول کریں گے جب اس دھاگے پر کوئی نئی پوسٹ کی جائے گی
  19. قیصرانی

    اردو نسخ ایشیا ٹائپ کا امتیاز؟

    جی بالکل، اس فانٹ کریئٹر نامی پروگرام میں فانٹ کو کھولیں، فارمیٹ میں سیٹنگز میں جا کر میٹرکس میں جہاں بولڈ لکھا ہے، اسے ان چیک کر دیں، اور پھر محفوظ کردیں، ابھی یہی کچھ کیا ہے، سارا فانٹ ہی بولڈ ہو گیا ہے :D [align=left:53e401181c][eng:53e401181c]FORMAT--->SETTINGS--->METRICS-->UNCHECK BOLD...
  20. قیصرانی

    اردو نسخ ایشیا ٹائپ کا امتیاز؟

    یہ بہت عمدہ بات بتائی، میں ابھی ایسے ہی کرتا ہوں‌ :D ہمارا ایک بڑا مسئلہ حل ہو گیا ہے
Top