مجھے لگتا ہے کہ ایک نیا دھاگہ کھول لوں، کہاںگئے تھے کے نام سے
ابھی کھانا بنا کر اور تناول فرما کر آرہا ہوں :D مٹن قورمہ تھا۔۔۔معذرت دوستو کہ دعوت دینا بھی بھول گیا :(
بہت خوب راجہ صاحب۔ ویسے اگر آپ احمد فراز صاحب کا زیادہ کلام پیش کرنا چاہ رہے ہیں تو پھر کتاب کا نام بھی دے دیں۔ ہماری لائبریری کے لیے کمپائلیشن ہو جائے گی :D