اس کی وجہ یہ ہے کہ جب ہم کچھ لکھنا چاہتے ہیں تو تیس پینتیس صفحات ایک ساتھ ایک یوزر کو پی ڈی ایف شکل میں بھیج دیتے ہیں۔ اس سے ٹائپنگ کا کام آسان ہو جاتا ہے۔ ورنہ آپ کی تجویز بہتر ہے۔ پر ہر دوست اس طرح سے ٹائپ کرنا آسان نہ سمجھے شاید اور ترتیب بھی بگڑ جائے
30 یا 35 صفحات عموماً چار سے پانچ ایم...