آپ کو اس وجہ سے کہا ایک تو آپ اس مٹی سے اچھی طرح واقف ہیں، دوسرا یہ بھی کہ یہاں فن لینڈ میں ہر چیز کی فننش (ترجمہ) کرنی ہوتی ہے تو ہوسکتا ہے کہ وہ کچھ سے کچھ بن جاتی :D
دوست بھائی اتنے عمدہ مشورے دے چکے ہوتے ہیں کہ باقی کسر بہت تھوڑی سی ہی بچتی ہے :(
ویسے ابھی اگلے ہفتے سے میری تین ہفتے کی پارٹ ٹائم غیر حاضری کی درخواست قبول کی جائے
جزاک اللہ اور بہت شکریہ
مجھے جلدی اس لیے ہے کہ 20 ستمبر کی رات کو میں نے یہاںسے لندن پہنچنا ہے تاکہ 21 ستمبر کی صبح کی فلائٹ ڈھاکہ کے لیے لے سکوں :(
تھوڑی سی صلٰوتیں ادھر بھی بھیج سکتی ہیںکہ بہت عرصہ ہوا امی نے سنانا ہی چھوڑ دی ہیں :D
میں نے دیکھ لیا تھا، لیکن پیغام اس لیے نہ لکھا کہ نعمان کو آنا پڑتا۔ ابھی چونکہ آپ دونوںموجود ہیں، اس لیے ترمیم شدہ ایڈیشن کو ہی فائنل سمجھیں۔ باقی دیگر باتیں وقت کے ساتھ ساتھ طے ہوتی رہیں گی