میری محدود معلومات کے مطابق امریکہ میں صحت کی سہولیات یا ایسا کہیں کہ تمام تر سہولیات بالکل مفت نہیں ہیں۔ اسی طرح اگر فن لینڈ کی بات کریں تو یہاں صحت کی سہولیات بھی بڑی حد تک مفت ہیں، لیکن صد فیصد مفت نہیں۔ یہاں بھی بڑے آدمی اپنی مرضی کے ہسپتال سے علاج کراتے ہیں اور عام آدمی آپریشن کی باری کے...