اشتہار: میں مسمی فلاں ابن فلاں یہ اعلان کرتا ہوں کہ میری تاریخ پیدائش غلطی سے مورخہ 20 اکتوبر 1980 لکھی گئی ہے۔ میری اصل تاریخ پیدائش 25 دسمبر 1984 ہے
اس پر کسی مشہور لکھاری نے تبصرہ کیا تھا کہ دائی کا نام، پیدائش کا مقام تک درست لکھوا دیا، چار سال پہلے سے یہ سب کیسے معلوم ہو گیا تھا؟