اس کتاب کی رونمائی اور بی بی سی میں ایک خبر کہ پاکستانی امن فوج افریقی ممالک (شاید کانگو) میں سونے اور ہتھیاروں کی سمگلنگ میں ملوث رہی ہے، ایسے وقت پر سامنے آئے ہیں جب صدر مشرف کی طرف سے عراق سے اتحادی افواج کے انخلا اور مسلمان ممالک کی افواج کی عراق میں تعیناتی کی تجویز پیش ہوئی ہے (واضح رہے کہ...