نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    کہا قیصرانی سے ملنا ہے کہا قیصرانی سے مل

    زبردست، اب تصاویر کا انتظار رہے گا۔ پاک تمپرے گروپ بھی ابھی تک نہیں‌ مل سکا :( میکن تالو بلڈنگ کا نام ہے جہاں یہ سب برادرانِ پاکستان رہتے ہیں۔ میں نے تجویز تو دی تھی کہ اس بلڈنگ کو بھی اردوا لیں یعنی مکھن تالو بنا لیں :P تمپرے شہر فن لینڈ کا دوسرا (کچھ ذرائع تیسرا بڑا شہر کہتے ہیں) شہر ہے۔...
  2. قیصرانی

    لینکس پر مرضی کا کی بورڈ

    جیسبادی بھائی، سوڈو کی کمانڈ تو میں‌ یاد رکھے ہوئے ہوں لیکن مسئلہ یہ ہے کہ سوڈو کے بعد کیا لکھنا ہے تاکہ ای ٹی سی اور اس کے سب فولڈر کاپی پیسٹ کے لئے ایکٹو ہو جائیں
  3. قیصرانی

    سلمان رشدی کے لیے سر کا خطاب

    سلمان رشدی کی کتاب Midnight Children کو بکر ایوارڈ ملا اور پھر اسی کتاب کو بکر آف بکر کا ایوارڈ بھی دیا گیا۔ یعنی بکرز کی تاریخ کی بہترین کتاب آج کے بی بی سی اردو میں موجود ہے تفصیل یہ اسی سے اقتباس ہے “ان کا پہلا ناول ’گرئمس‘ 1975 میں شائع ہوا لیکن عام پبلک اور ادبی حلقوں میں اسے اتنی...
  4. قیصرانی

    ابن انشا جب عمر کی نقدی ختم ہوئی - ابن انشا

    بہت کمال کا لکھا ہے ابن انشاء نے۔ اتنی روانی اور اتنی سلیس زبان میں‌ نے کسی اور شاعر میں نہیں پائی
  5. قیصرانی

    کون کس کو مِس کر رہا ہے؟

    شکر ہے کہ تیلے بھیا واپس آ گئے
  6. قیصرانی

    ویڈیو چاہیے

    وہ ایسے کہ گوگل نے بی بی سی کے ساتھ معاہدہ کیا ہے۔ جس کے باعث گوگل کو یو ٹیوب سے وہ تمام مواد حذف کرنا ہے جو کاپی رائٹ کی خلاف ورزی پر مبنی ہو۔ اس وجہ سے گوگل نے کمپنیوں کو معاوضے پر اس کام پر لگایا تھا کہ وہ تمام مواد جو کاپی رائٹ کی خلاف ورزی ہو، اس کی نشاندہی کرے۔ اس کے بعد گوگل والے اسے...
  7. قیصرانی

    کون ہے جو محفل میں آیا 5

    اب میں چلا آیا پھر سے، اب شاید ڈاکٹر بھائی اپنی طویل غیر حاضری کا احوال سنائیں :)
  8. قیصرانی

    لینکس پر مرضی کا کی بورڈ

    اوبنتو پر کی بورڈ انسٹال کرنے کے لئے روٹ ان ایبل کرنا مسئلہ ہو رہا ہے :(
  9. قیصرانی

    ان پیج سے یونیکوڈ میں تبدیلی کے مسائل کم کیسے؟

    اگر آپ ان پیج ٹو یونی کوڈ کنورٹر کی بات کر رہے ہیں تو وہ بوریت ڈاٹ کام کی سائٹ پر موجود ہے۔ سورس بھی شاید اسی پیج پر مل جائے گا
  10. قیصرانی

    ویڈیو چاہیے

    جب سے گوگل نے یو ٹیوب خریدا ہے، تب سے اچھے گانوں کا کال پڑتا جا رہا ہے
  11. قیصرانی

    کانٹے کا درد

    کیا کوئی دوست غریب کی تعریف کر سکتا ہے کہ ان کے نزدیک غریب کسے کہتے ہیں؟
  12. قیصرانی

    بجلی کا بحران

    ایک سوال: پاکستان جیسے ملک کو کیا نیوکلئیر پاور پلانٹ اتنی آسانی سے مل جائیں گے؟
  13. قیصرانی

    کار کیک

    سکوڈا کار اتنی مزے دار بھی ہو سکتی ہے کیا؟ :P
  14. قیصرانی

    کون ہے جو محفل میں آیا 5

    اب میری باری :)
  15. قیصرانی

    کون ہے جو محفل میں آیا 5

    شکریہ ضبط اب پھر آپ ہی
  16. قیصرانی

    لینکس پر مرضی کا کی بورڈ

    صوتی کی بورڈ جو کہ لینکس یعنی اوبنتو پر ڈیفالٹ ملتا ہے، میں‌کچھ تبدیلیاں کرنی ہیں۔ کوئی دوست جو مدد کر سکے یا نیا کی بورڈ بنا دے؟ ؤ کو شفٹ ڈبلیو پر (ابھی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم ہے) ئ کو نارمل یو پر (ابھی وہ شفٹ اور نارمل دونوں یو پر ء دکھاتا ہے) ہ کو نارمل او پر (ابھی نارمل او بٹن دبانے...
  17. قیصرانی

    عمران سیریز نمبر 7

    طارق تیمور کے آفس میں داخل ہوا۔ تیمور وہاں تنہا ہی تھا! طارق کو بے دھڑک اندر گھستے دیکھ کر اس کے چہرے پر تفکر اور تردد کے آثار نظر آنے لگے! “کیوں تم اجازت حاصل کئے بغیر یہاں کیوں آئے!“ تیمور اسے گھور کر بولا۔ “اوه معاف کیجئے گا! جناب!“ طارق نے مسکرا کر کہا۔ “میں سمجھا تھا شاید اب اس کی ضرورت...
  18. قیصرانی

    کون ہے جو محفل میں آیا 5

    اب پھر میں ہی
  19. قیصرانی

    آسودگی کیا ہے

    ممکنات کی خواہش کرنا اور جو اپنے پاس موجود ہو، اس پر اکتفا کر لینا
  20. قیصرانی

    م س آفس 2003 میں املا کی پڑتال

    صحیح، اب سمجھا :(
Top