نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    کانٹے کا درد

    اب میں اس بارے کیا کہہ سکتا ہوں کہ آپ لوگوں نے جو ایک نظریہ قائم کر لیا، اس میں تبدیلی لانا گوارا نہیں کرتے دس ہزار میں تو اچھے خاصے کھاتے پیتے بلکہ چھلکاتے گھرانے کا بھی بجٹ بن سکتا ہے، اگر اس میں بجلی (اے سی وغیرہ)، فون اور عیش و عشرت کو نہ ڈالا جائے کبھی یہ سوچا ہے کہ جو کچھ ہم کر رہے...
  2. قیصرانی

    رکن کی جمع کیا ہوگی

    ص یعنی کہ صاد کرنا، کسی چیز کو قبول کرنا (میرے علم کے مطابق) شکریہ استاد محترم
  3. قیصرانی

    کون ہے جو محفل میں آیا 5

    اب کے میں ہی چلا آیا
  4. قیصرانی

    ایک اور شب خون

    براہ کرم ایک دھاگہ کھول کر اس لسٹ کے بارے آگاہ کر دیجئے گا
  5. قیصرانی

    کانٹے کا درد

    یہ آرٹیکل پڑھا ہے کسی نے؟ https://www.cia.gov/library/publications/the-world-factbook/geos/pk.html
  6. قیصرانی

    رکن کی جمع کیا ہوگی

    شکریہ فہیم بھائی
  7. قیصرانی

    کانٹے کا درد

    ایک سوال کا جواب اگر کوئی دے سکے؟ اگر موجودہ بجٹ اتنا ہی برا ہے، ملکی معیشی صورتحال اتنی ہی بری ہے، لوگ اتنے ہی غریب ہیں، سب کچھ اتنا ہی برا ہے جتنا کہ ہمیں بتایا جا رہا ہے تو پھر اس ملک کی اتنی بڑی آبادی کیسے زندہ ہے؟ یہ ملک کیسے چل رہا ہے؟
  8. قیصرانی

    کانٹے کا درد

    پاکستانی بھائی، یہ سب کہنے کی باتیں ہیں۔ ہم ابھی تو سب کے سب اتنے زور و شور سے کہہ رہے ہیں، لیکن کیا کل کو جب ہمیں کوئی مزدور درکار ہو تو ہم کیا کریں گے؟ کیا اسے پوری مزدوری دینا چاہیں گے؟ باقی جہاں آٹھ یا نو افراد کے کنبے کی بات ہے تو اس سلسلے میں‌ حکومت کا کوئی کردار نہیں ہے۔ آٹھ یا نو...
  9. قیصرانی

    پشتو کلاس

    میں منتظر ہوں
  10. قیصرانی

    پشتو اوپن پیڈ میں مسائل

    سکرول والا مسئلہ ادھر محفل پر بھی ہے۔ ایسا کریں کہ جب لکھائی باکس کی حدود سے آگے چلی جائے تو ایک خالی سپیس دے کر بیک سپیس کو دبا دیں۔ اس سے یہ ہوگا کہ وہ لائن دکھائی دینے لگے گی۔ یہی نسخہ ہر لائن پر آزمائیں
  11. قیصرانی

    رکن کی جمع کیا ہوگی

    شکریہ ماوراء لگے ہاتھوں یہ بھی بتاتی جائیں (یا کوئی دوسرے دوست) کہ خبر، خبریں، اخبار اور اخبارات میں بھی کیا یہی تعلق ہے؟
  12. قیصرانی

    موجودہ سیاسی لیڈر یا مشرف بہتر کون؟

    یہ دو ایسے سوالات ہیں کہ جن کا جواب میرے پاس نہیں
  13. قیصرانی

    ایک اور شب خون

    جو بندہ چلا جاتا ہے اس پر متنازعہ حوالے سے بات کرنا اچھا نہیں ہوتا مجھے صرف لفظ شہید پر اعتراض ہے۔ موجودہ واقعہ پر یہ اسلامی پس منظر سے مناسبت نہیں رکھتا (یہ میری ذاتی رائے ہے)
  14. قیصرانی

    فارسی کلاس

    میں بھی منتظر رہوں گا
  15. قیصرانی

    عمران خان

    دوسرا یہ بات یاد رکھیں، اگر کوئی فرد اپنے ذاتی کردار کے باعث شرمندہ ہوتا ہے تو اس کا اجتماعی کردار کیا ہوگا؟ سیاست میں آنے کے بعد کسی فرد کا ذاتی کردار اس کا ذاتی نہیں رہ جاتا، عوامی ہو جاتا ہے۔ آج بھی اگر کسی مغربی سیاستدان کے ذاتی کردار کا ایسا پہلو سامنے آ جائے تو اس سے مراد سیاسی موت لی جاتی...
  16. قیصرانی

    عمران خان

    میں بحث کی نیت سے یہ بات نہیں کہہ رہا تھا۔ محب نے جو بات لکھی، اس پر تبصرہ کیا ہے کہ جو بات ممکن ہی نہیں، اس کا حوالہ دینے سے فائدہ؟ آپ کو عمران خان اچھا لگتا ہے مجھے مشرف۔ دونوں جانتے ہیں کہ نہ عمران خان بہترین ہے اور نہ مشرف۔ اگر میرے اکیلے کے ووٹ سے عمران خان کو حکومت مل سکتی ہے تو بجا۔...
  17. قیصرانی

    مختلف ملکوں کی مختلف بسیں

    بہت مزے کی تصاویر اور خبر ہے :)
  18. قیصرانی

    کون ہے جو محفل میں آیا 5

    لیں جی، آج پھر دن کے وقت موجود ہوں :)
  19. قیصرانی

    کانٹے کا درد

    یکساں حقوق کے بارے یہ بات سن لیجئے کہ یہاں ایک نئے رکن اسمبلی کی تنخواہ 4500 یورو ہوتی ہے جو کہ ٹیکس فری ہے۔ اگر وہ رکن بارہ سال سے زیادہ مدت تک پارلیمینٹ کا رکن ہو تو اس کی تنخواہ 5500 یورو ہو جاتی ہے۔ ملکی ائیرلائن پر ساری دنیا کا سفر مفت ہوتا ہے۔ اپنے ریجن یعنی صوبہ کے اندر ٹرین، بس اور ٹیکسی...
Top