نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    چیف جسٹس ریفرنس

    اگر باری نہیں تھی تو انہیں خوامخواہ یہ بات کہنے کی کیا ضرورت تھی؟
  2. قیصرانی

    چیف جسٹس ریفرنس

    مجھے پہلا اقتباس ایسا لگا کہ جیسے ملک قیوم پچھلے کئی ہفتوں سے عدالت کا وقت ضائع کر رہے ہیں۔ دوسرا اقتباس یہ مجھے ایسا لگا کہ جیسے اعتزاز احسن محض یہی گڑ بڑکرنے آئے تھے، ورنہ کون سا وکیل ایسا ہے جو اپنی باری آنے پر دلائل دینے نہ آئے
  3. قیصرانی

    کون ہے جو محفل میں آیا 5

    وعلیکم السلام۔ کیسے ہیں فرزوق بھائی؟
  4. قیصرانی

    چہار زندان انسان۔۔تبصرہ،تجویز،استفسار

    مختصر سائز کی کتاب ہے، بہت عمدہ کتاب ہے۔ براہ کرم جلد شروع کیجئے گا
  5. قیصرانی

    لائبریری: متن پر کام

    قیصرانی (سانپوں کے شکاری) شمشاد‌( دھوئیں کی تحریر) سارہ خان (لڑکیوں کا جزیرہ) [s:efb17b5e65]عمار ضیاء خان[/s:efb17b5e65] باس صاحبہ(رات کا شہزادہ) qaral (قبر اور خنجر) دیگر اراکین کو شام تک بھیج دیتا ہوں
  6. قیصرانی

    اے رات بتا کیا ان سے کہیں،

    جی باجو، میں چیک کرتا ہوں
  7. قیصرانی

    کون بچے گا

    اول تو یہ سب اکٹھے کیسے ہوں گے؟ اگر یہ اکٹھے ہوئے تو یہ مشرف کی چال ہوگی۔ جب مشرف کی چال ہے تو پھر ظاہر ہے کہ اس نے اپنے بچاؤ کے انتظامات تو کر ہی رکھے ہوں گے
  8. قیصرانی

    کیک

    اب کیا کہہ سکتا ہوں سوائے اس کے کہ میرا سر حاضر ہے :?
  9. قیصرانی

    چیف جسٹس ریفرنس

    مندرجہ بالا خبر میں یہ دو باتیں بھی اہم ہیں
  10. قیصرانی

    سياسي اور مغرور چيف جسٹس

    شکر ہے کہ کسی دوست کو اس بات پر یقین تو آیا کہ یہ بات سوچنے کی ہے کہ ہمارے پاس جنرل صاحب کے بعد بھی کوئی لیڈر ہے یا نہیں؟
  11. قیصرانی

    لا بلیگ کی تصاویر

    جی باجو، آ جائیں اور لے جائیں
  12. قیصرانی

    کون ہے جو محفل میں آیا 5

    اب میں چکر لگانے آ پہنچا کیونکہ ابن صفی کی عمران سیریز کو اراکین تک پہنچانا ہے
  13. قیصرانی

    لا بلیگ کی تصاویر

    جب مزید تصاویر درکار ہوں تو بتائیے گا
  14. قیصرانی

    لا بلیگ کی تصاویر

    ل و ل، اب کیا کہہ سکتا ہوں، آپ نے تو دیکھا ہوا ہے :lol:
  15. قیصرانی

    missing

    اللہ رحم فرمائے۔ اگر میں نے کہیں دیکھا تو فوراً بتا دوں گا
  16. قیصرانی

    کون ہے جو محفل میں آیا 5

    وعلیکم السلام فرزوق بھائی، میں ٹھیک ٹھاک۔ آپ کیسے ہیں اور امی کیسی ہیں؟ آج کل کچھ مصروفیت بڑھ گئی ہے، اس لئے چکر کم لگ رہا ہے، ابھی پھر کچھ دن میں وہی روٹین ہوگی اور وہی محفل، انشاء اللہ
  17. قیصرانی

    تمہارا خط اگر ہوتا

    اچھی شئیرنگ ہے :)
  18. قیصرانی

    بہترین براؤسر

    ڈیفالٹ فونٹ کو تاہوما کر لیں۔ یا پھر اردو نسخ ایشیاء ٹائپ کو اتار کر نصب کر لیں
Top