تو بھائی میرے، اس بات سے کس نے اختلاف کیا ہے۔ اگر ہمارے پاس کوئی ایک حقیقی اور مشرف سے بہتر لیڈر ہو تو ہم اس کے پیچھے آنکھیں بند کرکے مشرف کو ہٹانے کے لئے نکل آئیں گے، کم از کم میں تو ضرور آؤں گا
کہا جاتا ہےکہ کسی قوم میں لیڈروں کی کثرت درحقیقت اس قوم میں لیڈروں کے کال کو ظاہر کرتی ہے۔ یہی...