نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    رکن کی جمع کیا ہوگی

    قبولیت کے لئے شکریہ استاد محترم
  2. قیصرانی

    خواہشات

    مبارکباد ماوراء
  3. قیصرانی

    کون ہے جو محفل میں آیا 5

    اب پھر میں
  4. قیصرانی

    تاسف فرذوق کے والد

    15 اور 16 بھی ہو چکے ہیں میری طرف سے
  5. قیصرانی

    م س آفس 2003 میں املا کی پڑتال

    معذرت کے ساتھ، کیا اس پی سی پر اردو سپورٹ انسٹالڈ ہے؟ اگر ہے تو پھر یہ دیکھ لیجئے گا کہ ایکسٹنڈڈ سپورٹ مختلف پروگراموں‌کے لئے بھی موجود ہے یا نہیں؟
  6. قیصرانی

    کون ہے جو محفل میں آیا 5

    اب کے میں چلا آیا
  7. قیصرانی

    بجلی کا بحران

    کافی اچھا فیچر ہے
  8. قیصرانی

    پشتو کلاس

    جی، بظاہر تو یہی لگتا ہے اور ہم اسی آس پر موجود ہیں :)
  9. قیصرانی

    کون ہے جو محفل میں آیا 5

    اب پھر ضبط
  10. قیصرانی

    بھارت کی ترقی کی وجوہات

    موجودہ موضوع سے شاید یہ خبر کچھ مطابقت نہ رکھتی ہو، لیکن برائے معلومات ادھر لگائی ہے۔ اصل خبر اس لنک پر دیکھی جا سکتی ہے http://jang.com.pk/jang/jun2007-daily/14-06-2007/up58.gif
  11. قیصرانی

    کون ہے جو محفل میں آیا 5

    شکریہ ضبط اب پھر شاید نبیل بھائی آ جائیں
  12. قیصرانی

    کون ہے جو محفل میں آیا 5

    شکریہ ضبط، بس ذرا دیر ہو جاتی ہے ادھر پہنچتے پہنچتے اب ضبط
  13. قیصرانی

    خاندانی منصوبہ بندی کی مخالفت کیوں؟

    ان مولانا سے یہ پوچھیئے گا کہ ہیڈ ماسٹر جب داخلہ دیتا ہے تو کیا وہ کچھ دیکھ کر داخلہ دیتا ہے یا ہر آنے جانے والے کو داخلہ مل جاتا ہے؟ اسی طرح اگر کوئی منسٹر جاب دیتا ہے تو وہ بھی قابلیت دیکھ کر دیتا ہے
  14. قیصرانی

    کون ہے جو محفل میں آیا 5

    کوئی بات نہیں محمد وارث (قتیلِ غالب) اب شاید شمشاد بھائی
  15. قیصرانی

    کون ہے جو محفل میں آیا 5

    شکریہ شمشاد بھائی اور شکریہ ضبط اب پھر شمشاد بھائی
  16. قیصرانی

    کانٹے کا درد

    معاف کیجئے گا ساجد بھائی اور دیگر احباب، آپ لوگ پتہ نہیں غریب کس کو کہتے ہیں کیا کوئی دوست، جو غریبوں کو اتنا سمجھتے ہیں، غریب کی تعریف کر سکتے ہیں کہ غریب کسے کہتے ہیں؟
  17. قیصرانی

    خاندانی منصوبہ بندی کی مخالفت کیوں؟

    اس سلسلے میں ایک بار ایک مولانا کا موقف سنا تھا کہ “رزق اللہ کے ہاتھ میں ہے۔ پھر خاندانی منصوبہ بندی کی کیا ضرورت؟ یہ تو کفر ہوا“
  18. قیصرانی

    کون ہے جو محفل میں آیا 5

    میں ذرا ایک پوسٹ کا لمبا سا جواب لکھ رہا تھا اب پھر شمشاد بھائی کو دعوت ہے
Top