تفسیر نے کہا:َ<table border="0" cellspacing="0 cellpadding=">
<tr><td align="center" width="30%"></td><td width="70%">سوال : موسمِ سرما میں پینگّواین کے پیر منجمد کیوں نہیں ہوتے؟۔ <tr><td colspan="2">[youtube]http://www.youtube.com/watch?v=fAkVOZMFZTI[/youtube]</td></tr></table>![]()
قیصرانی نے کہا:بہت بنیادی نوعیت کا سوال ہے۔ بڑے بھیا آتے ہی ہوں گے جواب دینے![]()
بوچھی نے کہا:تفسیر نے کہا:َ
سوال :موسمِ سرما میں پینگّواین کے پیر منجمد کیوں نہیں ہوتے؟۔:
موٹی جرابیں پہنتا ہوگا اون کی بنی ہوئی ۔![]()
(دیکھا بڑے بھیا میں کتنی ذہین و فطین ہوں ۔ ؟![]()
![]()
تفسیر نے کہا:بوچھی نے کہا:تفسیر نے کہا:َ
سوال :موسمِ سرما میں پینگّواین کے پیر منجمد کیوں نہیں ہوتے؟۔:
موٹی جرابیں پہنتا ہوگا اون کی بنی ہوئی ۔![]()
(دیکھا بڑے بھیا میں کتنی ذہین و فطین ہوں ۔ ؟![]()
![]()
جب کوئی حل کے قریب پہنچے لگتا ہے تو انگریزی میں کہتے ہیں۔
" you are getting warmer"
اور اگر حل سے دور جانے لگتا ہے تو کہتے ہیں۔
" you are getting colder"
تو " you are getting warmer"![]()
![]()
قیصرانی نے کہا:یاہو کے سوالات سے اس کا جواب مل گیا تھا، لیکن چونکہ یہ میری اپنی ریسرچ نہیں تھی، اس لئے نہیں لکھا، ویسے تفصیل ادھر موجود ہے
http://uk.answers.yahoo.com/question/index?qid=20070604114556AAzSiUX
بوچھی نے کہا:تفسیر نے کہا:بوچھی نے کہا:تفسیر نے کہا:َ
سوال :موسمِ سرما میں پینگّواین کے پیر منجمد کیوں نہیں ہوتے؟۔:
موٹی جرابیں پہنتا ہوگا اون کی بنی ہوئی ۔![]()
(دیکھا بڑے بھیا میں کتنی ذہین و فطین ہوں ۔ ؟![]()
![]()
جب کوئی حل کے قریب پہنچے لگتا ہے تو انگریزی میں کہتے ہیں۔
" you are getting warmer"
اور اگر حل سے دور جانے لگتا ہے تو کہتے ہیں۔
" you are getting colder"
تو " you are getting warmer"![]()
![]()
![]()
میں خود اردو میڈیم میں پڑھا ہوںتفسیر نے کہا:جواب اردو میں لکھیں۔جس طرح آپ نےانگلیش میڈیم میں تعلیم حاصل کی ہے ۔ ہم سب انگلیش میڈیم اسکول میں نہیں پڑھے۔![]()
تفسیر نے کہا:بوچھی نے کہا:تفسیر نے کہا:بوچھی نے کہا:تفسیر نے کہا:َ
سوال :موسمِ سرما میں پینگّواین کے پیر منجمد کیوں نہیں ہوتے؟۔:
موٹی جرابیں پہنتا ہوگا اون کی بنی ہوئی ۔![]()
(دیکھا بڑے بھیا میں کتنی ذہین و فطین ہوں ۔ ؟![]()
![]()
جب کوئی حل کے قریب پہنچے لگتا ہے تو انگریزی میں کہتے ہیں۔
" you are getting warmer"
اور اگر حل سے دور جانے لگتا ہے تو کہتے ہیں۔
" you are getting colder"
تو " you are getting warmer"![]()
![]()
![]()
ہائیں - یہ کیا ہے۔ میری پٹائی کیوں ہورہی ہے۔
![]()
کوئی بات نہیں بڑے بھیا، تفریح تھوڑی سی مجھے بھی بھجوا دیںتفسیر نے کہا:تھینک یو چھوٹے بھیا
میں صرف تفریح لے رہاتھا۔
![]()
![]()
ماوراءماوراء نے کہا:یہ تو میرا دماغ ہل گیا۔۔ جانے کون سی رگیں۔۔ خون لانے والی رگیں۔۔پھر لے کر جانے والی رگیں۔۔پھر آنے والا خون۔۔۔پھر جانے والا خون۔۔![]()
تفسیر بھائی۔۔۔آپ کن باتوں پر تفریح لے رہے ہیں؟![]()
![]()