متجسس - اس کا جواب لائیے

تفسیر نے 'سائنس اور ٹیکنالوجی' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏جون 12, 2007

  1. تفسیر

    تفسیر محفلین

    مراسلے:
    3,088
    [​IMG]
    سوال :
    موسمِ سرما میں پینگّواین کے پیر منجمد کیوں نہیں ہوتے؟۔


    [youtube]http://www.youtube.com/watch?v=fAkVOZMFZTI[/youtube]
     
  2. قیصرانی

    قیصرانی لائبریرین

    مراسلے:
    45,875
    جھنڈا:
    Finland
    موڈ:
    Festive
    بہت بنیادی نوعیت کا سوال ہے۔ بڑے بھیا آتے ہی ہوں گے جواب دینے :p
     
  3. تیشہ

    تیشہ محفلین

    مراسلے:
    21,892



    موٹی جرابیں پہنتا ہوگا اون کی بنی ہوئی ۔ :p

    (دیکھا بڑے بھیا میں کتنی ذہین و فطین ہوں ۔ ؟ :lol: :lol:
     
  4. تفسیر

    تفسیر محفلین

    مراسلے:
    3,088
    “ بہت بنیادی نوعیت کا سوال ہے! بڑے بھیا آتے ہی ہوں گے ۔۔۔۔جواب دینے۔“ کرنل قیصرانی نے کہا۔
    “ اس دفعہ ۔۔۔۔ بھیا جواب نہیں بتائیں گے!“ ۔ کیپٹن باجو بولیں۔
    سراغ رساں ماوراء نے کہا۔“ ارے یہ تو بہت آسان ہے!۔۔۔۔ کیوں نا انڑنیٹ پر ریسرچ کریں!“

    منصور اور پینگواین
    جاسوسی دنیا۔
    جلد نمبر 126
     
  5. تفسیر

    تفسیر محفلین

    مراسلے:
    3,088
    جب کوئی حل کے قریب پہنچے لگتا ہے تو انگریزی میں کہتے ہیں۔

    " you are getting warmer"

    اور اگر حل سے دور جانے لگتا ہے تو کہتے ہیں۔

    " you are getting colder"

    تو " you are getting warmer" :D
    :chill:
     
  6. قیصرانی

    قیصرانی لائبریرین

    مراسلے:
    45,875
    جھنڈا:
    Finland
    موڈ:
    Festive
  7. تیشہ

    تیشہ محفلین

    مراسلے:
    21,892


    [​IMG]
     
  8. تفسیر

    تفسیر محفلین

    مراسلے:
    3,088
    چھوٹے بھیا۔
    جواب اردو میں لکھیں۔جس طرح آپ نےانگلیش میڈیم میں تعلیم حاصل کی ہے ۔ ہم سب انگلیش میڈیم اسکول میں نہیں پڑھے۔:cry:
     
  9. تفسیر

    تفسیر محفلین

    مراسلے:
    3,088
    ہائیں - یہ کیا ہے۔ میری پٹائی کیوں ہورہی ہے۔
    :p
     
  10. قیصرانی

    قیصرانی لائبریرین

    مراسلے:
    45,875
    جھنڈا:
    Finland
    موڈ:
    Festive
    میں خود اردو میڈیم میں پڑھا ہوں

    دراصل پینگوئن کے پیروں میں خصوصی رگیں ہوتی ہیں جو صرف اتنی مقدار میں خون کو لے جاتی ہیں جو پیروں کو گرم رکھنے کے لئے کافی ہو۔ اس سے جسمانی حرارت کم سے کم ضائع ہوتی ہے۔ اس کے علاوہ خون لے جانے والی رگیں خون واپس لانے والی رگوں کے ساتھ ہوتی ہیں، اس سے یہ فائدہ ہوتا ہے کہ جانے والا خون واپس آنے والے خون کو بھی نسبتاً گرم کر دیتا ہے۔ یعنی واپس آنے والا خون نسبتاً کم ٹھنڈا ہوتا ہے اور جانے والا خون کچھ کم گرم ہو جاتا ہے۔ یعنی ہر طرف سے حرارت کی بچت
     
  11. تفسیر

    تفسیر محفلین

    مراسلے:
    3,088
    تھینک یو چھوٹے بھیا
    میں صرف تفریح لے رہاتھا۔
    :lol: :D
     
  12. ماوراء

    ماوراء محفلین

    مراسلے:
    16,399
    یہ تو میرا دماغ ہل گیا۔۔ جانے کون سی رگیں۔۔ خون لانے والی رگیں۔۔پھر لے کر جانے والی رگیں۔۔پھر آنے والا خون۔۔۔پھر جانے والا خون۔۔:lol:

    تفسیر بھائی۔۔۔آپ کن باتوں پر تفریح لے رہے ہیں؟:roll: :p
     
  13. تیشہ

    تیشہ محفلین

    مراسلے:
    21,892



    آپکے ہاں سے اسے اٹھا کر لائی ہوں مزے کا ہے :p سوچا مار دھاڑ والے پہلے بڑے بھیا پر ٹرائی کروں ۔
    :lol:
     
  14. قیصرانی

    قیصرانی لائبریرین

    مراسلے:
    45,875
    جھنڈا:
    Finland
    موڈ:
    Festive
    کوئی بات نہیں بڑے بھیا، تفریح تھوڑی سی مجھے بھی بھجوا دیں
     
  15. تفسیر

    تفسیر محفلین

    مراسلے:
    3,088
    ماوراء
    دیکھومیرا کیا حشر ہوا۔
    میں نےمذاق کیا تھا۔ باجوسے کے“ you are getting warm" ۔ننھی منی نے پٹائی کردی۔ میں بھاگا[​IMG]
    [​IMG]
    چھوٹے بھیا سے کہا اردو میں لکھیں۔[​IMG]
    چھوٹے بھیا نے ہرطرف خون پھلادیا۔[​IMG]
    میں خوب رویا۔ [​IMG]
     

اس صفحے کی تشہیر