وجہ تسمیہ
لاطینی میں آسٹریلیس کا مطلب "جو جنوب میں ہو" ہے۔ جنوب کی نامعلوم زمین کے بارے کہانیاں قدیم رومن دور میں ملتی ہیں لیکن ان میں اصل براعظم کے بارے کوئی حقیقی معلومات نہیں تھیں۔ آسٹریلیا کا لفظ انگریزی میں پہلی بار 1625 میں استعمال کیا گیا۔ 1793 میں جارج شا اور سر جیمز سمتھ نے زوالوجی اور...