سب سے پہلے تو جناب محفل پر خوش آمدید۔ امیدہے کہ آپ کا وقت ادھر اچھا گذرے گا۔ کسی بھی دقت کی صورت میں بلا جھجھک رابطہ کیجئے گا
باقی جہاں تک غلطی کی بات ہے، تو مجھے کچھ وقت دیجئے گا کہ مضمون کو دوبارہ سے پڑھنا ہوگا۔ ابھی دو تین دن میں ذرا گھر کی شفٹنگ کی وجہ سے مصروف رہوں گا۔ انشاء اللہ اس کے...