اسی طرحکچھ ممالک پر کافی مزاحیہ یا جذباتی پوسٹس لکھی گئی ہیں۔ آسٹریلیا پر لکھا تھا کہ اسے منہ کی کھانی پڑی۔ کیا اسے ایسے ہی چلنے دیا جائے؟ میں نے تو پورا مضمون دیکھا تو کافی مزاحیہ لگا، آدھے حصے میں تو صرف اس ڈاکٹر کے کیس کو ڈسکس کیا گیا تھا :)میں نے پورا مضمون ہٹا کر انگریزی سے ترجمہ شدہ لکھ دیا۔