نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    آسٹریلیا

    باجو گوگل پکچرز پر مالٹا لکھ کر سرچ کر لیں۔ تصاویر سے اندازہ ہو جائے گا کہ کیسا ہے؟
  2. قیصرانی

    کون ہے جو محفل میں آیا 10

    شکریہ ضبط شمشاد بھائی، اپنا انٹرنیٹ ابھی تک نہیں چالو ہوا :( اس وجہ سے گم ہوتا ہوں شکریہ ضبط دوبارہ سے
  3. قیصرانی

    کون ہے جو محفل میں آیا 10

    بہت دیر سے ہی سہی، پر پہنچ گیا جناب
  4. قیصرانی

    لتا دکھائی دیے یوں

    بہت شکریہ جناب :)
  5. قیصرانی

    اسلام کی مشہور شخصیتوں کے دور

    مشہور سے مراد جو کسی بھی وجہ سے شہرت پانے والے ہوں۔ چاہے مثبت چاہے منفی۔ میرا سوال یہ تھا کہ آپ نے شاید مشہور کی بجائے مقبول کے حوالے سے اعتراض کیا تھا
  6. قیصرانی

    تعلیمات اسلام اور محفل

    اتنا کہہ سکتا ہوں کہ اسلام کا دفاع الزامات سے نہیں ہوتا، ہاں البتہ جب کسی فرد یا جماعت کی خامیوں کو جب کوئی دوسرا ظاہر کرے تو پھر الزامات کی طومار ہوتی ہے:)
  7. قیصرانی

    خود کش حملوں سے متعلق علماء کرام کے فتاوی

    برادرم اس بارے میں کیا کہا جا سکتا ہے، آپ خود بہتر سمجھ سکتے ہیں کہ جس کام سے اللہ نے روک دیا، اس کو کسی بھی وجہ سے جائز کیسے کہا جا سکتا ہے؟
  8. قیصرانی

    آسٹریلیا

    شکریہ باجو، مارچ تک لازمی بتا دوں گا:grin:
  9. قیصرانی

    مبارکباد نئا گھر مبارک ،

    شکریہ ماوراء جی باجو، کرسکتی ہیں فرمائش بہت شکریہ فرحت صاحبہ
  10. قیصرانی

    ‘کلیاں اور شگوفے‘

    ھاھاھا۔۔۔ زبردست سارہ خان:grin:
  11. قیصرانی

    کون کس کو مِس کر رہا ہے؟

    دوست بھائی کا کچھ اتہ پتہ؟
  12. قیصرانی

    کون ہے جو محفل میں‌آیا 9

    مبارکباد ڈاکٹر بھیا
  13. قیصرانی

    اردو سلیکس ڈاونلوڈ کریں

    یہ بذات خود ایک لینکس ہے
  14. قیصرانی

    پشاور میں مولانا حسن جان شہید کر دئیے گئے

    انا للہ و انا الیہ راجعون
  15. قیصرانی

    کون ہے جو محفل میں‌آیا 9

    اب کے میں چکر لگا لوں
  16. قیصرانی

    پاکستان بال رول کے تحت ہار گیا

    ٹیم کی کارکردگی کا اندازہ تومیچ سے ہو جاتا ہے۔ جب دونوں طرف پلہ برابر ہو تو پھر قسمت آزمائی
  17. قیصرانی

    آئس لینڈ

    پسندیدگی کا شکریہ ماوراء
  18. قیصرانی

    آسٹریلیا

    باجو کیا آپ دو یا تین دن انتظار کر سکتی ہیں؟ دراصل لمبے مضامین ہوتے ہیں نا، تو ترجمہ کرنے میں وقت لگ جاتا ہے :(
  19. قیصرانی

    اب کسے جانا ہے؟

    اب میں چلا سونے
  20. قیصرانی

    کون ہے جو محفل میں‌آیا 9

    روزے حسب معمول درست جا رہے ہیں، الحمدللہ
Top