نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    آذربائیجان

    آذربائیجان آذربائیجان جس کو سرکاری طور پر جمہوریہ آذربائیجان کہا جاتا ہے، یوریشیا کے جنوبی قفقاز کا سب سے بڑا اور سب سے زیادہ آبادی رکھنے والا ملک ہے۔ مشرقی یورپ اور مغربی ایشیا کے درمیان واقع اس ملک کے مشرق میں بحیرہ کیسپئن، شمال میں روس، مغرب میں ترکی، شمال مغرب میں جارجیا، مغرب میں آرمینیا...
  2. قیصرانی

    کوٹ ڈی آئیوری/آئیوری کوسٹ

    یہ مضمون بھی اختتام پذیر ہوا
  3. قیصرانی

    کوٹ ڈی آئیوری/آئیوری کوسٹ

    استعمال آئیوری کی حکومت کی درخواست کے باوجود "آئیوری کوسٹ" یا "دی آئیوری کوسٹ" کو انگریزی میں اب تک استعمال کیا جاتا ہے: • بی بی سی عموماً اپنی ویب سائیٹ اور خبروں میں "آئیوری کوسٹ" کا لفظ استعمال کرتی ہے • دی گارڈین نامی اخبار کی سٹائل گائیڈ یہ کہتی ہے کہ "آئیوری کوسٹ، نہ ہی دی آئیوری...
  4. قیصرانی

    کوٹ ڈی آئیوری/آئیوری کوسٹ

    نام ملک کو انگریزی میں آئیوری کوسٹ کہا جاتا تھا۔ اکتوبر 1985 میں حکومت کی درخواست پر ہر زبان میں ملک کا نام کوٹ ڈی آئیوری، بغیر خط کے، کر دیا گیا۔
  5. قیصرانی

    کوٹ ڈی آئیوری/آئیوری کوسٹ

    آبادی آبادی کا 77 فیصدی حصہ آئیوری لوگوں پر مشتمل ہے۔ ان میں بہت سے مختلف لوگ اور بہت سی زبانیں شامل ہیں۔ ایک اندازے کے مطابق 65 مختلف زبانیں اس ملک میں بولی جاتی ہیں۔ ان میں سب سے زیادہ عام زبان ڈیولا ہے جو کہ مسلمان آبادی اور تجارت سے متعلقہ لوگوں کی مشترکہ زبان ہے۔ فرانسیسی سرکاری زبان ہے...
  6. قیصرانی

    کوٹ ڈی آئیوری/آئیوری کوسٹ

    معیشت 1960 میں آزادی کے بعد سے فرانس کے ساتھ اس کے قریبی تعلقات رہے۔ زراعت میں برآمدات کے لے تنوع پیدا ہوا اور غیرملکی سرمائے کے موقعوں نے استوائی افریقی ریاستوں میں کوٹ ڈی آئیوری کو سب سے خوشحال ریاست بنا دیا۔ تاہم موجودہ دور میں اس کی اہم فصلوں یعنی کافی اور کوکا کی بین الاقوامی منڈی میں...
  7. قیصرانی

    کوٹ ڈی آئیوری/آئیوری کوسٹ

    جغرافیہ کوٹ ڈی آئیوری مغربی سب صحارائی افریقہ کا ملک ہے۔ اس کی حدیں مغرب میں لائیبریا اور گی آنا سے، شمال میں مالی اور برکینا فاسو، مشرق میں گھانا اور جنوب میں گی آنا کی خلیج سے ملتی ہیں۔
  8. قیصرانی

    کوٹ ڈی آئیوری/آئیوری کوسٹ

    سیاست 1983 سے کوٹ ڈی آئیوری کا سرکاری دارلحکومت یاموسوکرو ہے تاہم عابدجان کو انتظامی مرکز کی حیثیت حاصل ہے۔اکثر ممالک کے سفارت خانے عابدجان میں واقع ہیں۔ کچھ ممالک جن میں برطانیہ بھی شامل ہے، نے یورپی لوگوں پر بڑھتے ہوئے تشدد کے باعث اپنے سفارت خانے بند کر دیئے ہیں۔ جاری رہنے والی خانہ جنگی...
  9. قیصرانی

    کوٹ ڈی آئیوری/آئیوری کوسٹ

    ریجن اور محکمہ جات کوٹ ڈی آئیوری کو 19 ریجن میں تقسیم کیا گیا ہے جو کہ مزید 58 محکموں میں منقسم ہیں
  10. قیصرانی

    کوٹ ڈی آئیوری/آئیوری کوسٹ

    2006-2007 کے نتائج نومبر 2006 کے اوائل میں امن معاہدے کی ناکامی کے بعد باغیوں نے غیر مسلح ہونے سے انکار کر دیا اور گباگبو نے باغیوں کے خلاف فضائی حملے کا حکم دے دیا۔ بوآکے میں ہونے والے ان حملوں میں فرانسیسی فوجی بھی شکار ہوئے اور نو فوجی مارے گئے۔ آئیوری حکومت کے مطابق یہ غلطی تھی لیکن...
  11. قیصرانی

    کوٹ ڈی آئیوری/آئیوری کوسٹ

    2003 کی متحدہ حکومت جنوری 2003 میں صدر گباگبو اور باغی رہنماؤں نے ایک معاہدے پر دستخط کئے جس کی رو سے "ملکی اتحاد کے لئے حکومت" بنانے کا کہا گیا تھا۔ کرفیو اٹھا لیا گیا اور فرانسیسی دستوں نے مغربی لاقانونیت کا شکار علاقہ صاف کر دیا۔ تب سے متحدہ حکومت انتہائی غیر مستحکم ثابت ہوئی ہے اور مرکزی...
  12. قیصرانی

    کوٹ ڈی آئیوری/آئیوری کوسٹ

    2002 کی ڈی ٹاٹ کی بغاوت 19 ستمبر 2002 کی علی الصبح صدر کا تختہ الٹنے کی ایک فوجی بغاوت کی کوشش کی گئی۔ اس دوران صدر اٹلی کے دورے پر تھا۔ دستوں نے کئی شہروں پر حملہ کیا۔ دوپہر تک فرانس کی طرف سے حکومت کے حق میں مداخلت کی گئی تاہم یہ ابھی تک نہیں کہا جا سکتا کہ اس مداخلت کے سبب صورتحال بہتر...
  13. قیصرانی

    کوٹ ڈی آئیوری/آئیوری کوسٹ

    گباگبو کا انتظام اکتوبر 2000 میں صدارتی انتخابات ہوئے جن میں لاورنٹ گباگبو نے گوئی کا مقابلہ کیا لیکن یہ سب پرامن رہا۔ اس کے نتیجے میں سول اور فوج میں بیچینی پیدا ہوئی۔ گوئی نے انتخابات میں دھاندلی کی کوشش کی جس کے نتیجے میں عوامی مزاحمت ہوئی اور 180 افراد مارے گئے اور گوئی کی جگہ اس کے مقابل...
  14. قیصرانی

    کوٹ ڈی آئیوری/آئیوری کوسٹ

    1999 کی فوجی بغاوت اسی طرح بیڈی نے فوج سے اپنے کئی پوشیدہ مخالفین کو ہٹایا۔ 1999 کے آخر میں غیر مطمئن افسران نے فوجی بغاوت کی اور جنرل رابرٹ گوئی کو حکمران بنایا۔ بیڈی فرانس فرار ہو گیا۔ اس فوجی بغاوت نے جرائم کی شرح میں کمی کی اور کرپشن کو روکا۔
  15. قیصرانی

    کوٹ ڈی آئیوری/آئیوری کوسٹ

    بیڈی کا انتظام اکتوبر 1995 میں غیر منظم اور بکھری ہوئی اپوزیشن کے خلاف اکثریت سے انتخابات جیت لئے۔ اس نے سیاسی زندگی کے گرد اپنا جال مضبوط کیا اور سینکڑوں مخالفین کو جیل میں ڈال دیا۔ اس کے برعکس معاشی صورتحال بہتر ہوئی اور بظاہر افراط زر کی شرح میں کمی ہوئی اور بیرونی قرضہ جات کو اتارنے کی...
  16. قیصرانی

    کوٹ ڈی آئیوری/آئیوری کوسٹ

    ہوفویٹ-بوئیگنی کا انتظام سیاسی طور پر ہوفویٹ-بوئیگنی نے سختی کے ساتھ، یا یوں کہیں کہ آہنی گرفت کے ساتھ حکومت کی۔ کچھ لوگ اسے پدرانہ انداز کا حکمران بھی کہتے ہیں۔ صحافت آزاد نہ تھی اور صرف ایک سیاسی جماعت موجود تھی۔ اس کے علاوہ اس پر یہ بھی تنقید کی جاتی ہے کہ اس نے وسیع پیمانے والے منصوبوں پر...
  17. قیصرانی

    کوٹ ڈی آئیوری/آئیوری کوسٹ

    آزادی ایک باؤل سردار کا بیٹافیلکس ہوفویٹ-بوئیگنی کوٹ ڈی آئیوری کی آزادی کا سبب بنا۔ 1944 میں اس نے ملک میں اپنے جیسے افریقی کوکا کے کاشتکاروں کی کی پہلی زرعی ٹریڈ یونین بنائی۔ فرانسیسی پالیسی کے خلاف انہوں نے نئے آبادکاروں کو اپنی مزروعہ زمینوں پر کام کے لئے تیار کیا۔ ہوفویٹ-بوئیگنی کو جلد ہی...
  18. قیصرانی

    کوٹ ڈی آئیوری/آئیوری کوسٹ

    فرانسیسی کالونی دور ہمسائیہ گھانا کے مقابلے کوٹ ڈی آئیوری کو غلاموں کی تجارت سے کم ہی پالا پڑا۔ یورپین غلام بنانے والے اور تجارتی جہازوں نے دوسرے علاقوں کو ترجیح دی جو ساحل کے ساتھ ساتھ واقع تھے اور جہاں بہتر بندرگاہیں موجود تھیں۔ ۱۸۴۰ میں فرانس نے دلچسپی لی اور مقامی سرداروں کی ملی بھگت سے...
  19. قیصرانی

    آسٹریلیا

    جی باجو، کوالالمپور تو ملائیشیا کا شہر ہے اور دارلحکومت بھی۔ بارسلونا سپین کا دارلحکومت
  20. قیصرانی

    آسٹریلیا

    جی باجو، جن ممالک کا آپ کو درکار ہو بتا دیں، میں اسی ویک اینڈ پر ادھر لگا دوں گا
Top