سیاست
جدید پارلیمان جسے التھنگ بھی کہتے ہیں، 1845 میں قائم کی گئی تھی اور اس کی حیثیت ڈینش بادشاہ کی مشاورتی کونسل کی سی تھی۔ عمومی طور پر اسے 930 میں قائم ہونے والی اسمبلی کی نئی شکل کہا جاتا ہے اور جسے 1799 میں معطل کیا گیا تھا۔ آج کل اس کے کل 63 ممبران ہیں۔ ہر ممبر کا انتخاب چار سال کے لئے...