ظاہر ہے کہ پاک فوج ایک ادارہ ہے جو ملازمت دینے کے بعد سے بعد از شہادت خاندان کو سپورٹ کرتا ہے۔ جمعیت والے یا دیگر سیاسی جماعتوں والے کیا کرتے ہیں؟ سوائے اس کے کہ گدھوں اور گیدڑوں کی طرح لاشیں چچوڑتے رہیں؟
جو بندہ مارا جاتا ہے اس کے خاندان نے زندہ درگور ہو جانا ہے۔ اور ان قتلوں کا ذمہ دار کون...