نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    کون ہے جو محفل میں‌آیا 9

    آ گیا جناب
  2. قیصرانی

    کون ہے جو محفل میں‌آیا 8

    بالکل جناب، بسم اللہ کیجئے
  3. قیصرانی

    کون ہے جو محفل میں‌آیا 8

    بچی یا بچہ، دونوں‌ کی جمع بچے ہوتا ہے۔ واقعی بچے بچے ہی رہتے ہیں:(
  4. قیصرانی

    آل راؤنڈر عبدالرزاق ریٹائر

    کرکٹرز کے لیے ایک لاکھ ڈالر کا بونس پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین ڈاکٹر نسیم اشرف نے سنٹرل کانٹریکٹ پر دستخط کرنے والے کھلاڑیوں کی حب الوطنی اور ملک کے ساتھ وابستگی کا اعتراف کرتے ہوئے انہیں بونس دینے کا اعلان کیا ہے۔ مکمل خبر بی بی سی پر
  5. قیصرانی

    کون ہے جو محفل میں‌آیا 8

    معذرت کہ یہ پیغام ابھی دیکھا
  6. قیصرانی

    کون ہے جو محفل میں‌آیا 8

    بری بات، اچھے بچے شک نہیں کرتے:confused:
  7. قیصرانی

    کون ہے جو محفل میں‌آیا 8

    اسے الفاظ‌ کا ہیر پھیر کہتے ہیں
  8. قیصرانی

    کون ہے جو محفل میں‌آیا 8

    دو بار کی پابندی ہے دو بار پر نہیں
  9. قیصرانی

    کون ہے جو محفل میں‌آیا 8

    محترمہ، وزیر اعظم کے انتخاب میں دو بار کی پابندی ہے، ادھر آنے پر نہیں
  10. قیصرانی

    کون ہے جو محفل میں‌آیا 8

    اللہ کا شکر ہے۔ آپ سنائیں، کیسی ہیں؟
  11. قیصرانی

    کون ہے جو محفل میں‌آیا 8

    یعنی یہ مشاغل بھی ہیں آپ کے
  12. قیصرانی

    کون ہے جو محفل میں‌آیا 8

    جب تک زینب آتی ہیں، میں چکر لگا جاؤں
  13. قیصرانی

    کون ہے جو محفل میں‌آیا 8

    شکریہ شمشاد بھائی۔ یہ گھر ہم لوگ ایک جاننے والی خاتون کے ساتھ شئیر کر رہے ہیں۔ ہم لوگ گراؤنڈ فلور پر اور وہ اپر فلور پر رہیں گی۔ ہمارے موجودہ گھر سے دوگنا بڑا حصہ ہمارے زیرِ استعمال ہوگا شکریہ ضبط۔ بارش کو انجوائے کریں :)
  14. قیصرانی

    کون ہے جو محفل میں‌آیا 8

    اللہ کا کرم ہے جناب۔۔۔ اب پھر ضبط کو ہی دعوت ہے
  15. قیصرانی

    تعارف آگیاوہ شاہکار جس کا تھا آپ سب کو انتظار

    محفل پر خوش آمدید ملنگ بابا۔ امید ہے کہ آپ کا وقت ہمارے ساتھ اچھا گذرے گا۔ کسی بھی دقت کی صورت میں بلا جھجھک رابطہ کیجئے گا
  16. قیصرانی

    switzerland‘

    یہ اچھا کرتی ہیں کہ بتا دیتی ہیں کس کی تصویر ہے، ورنہ پتہ نہ چلتا:grin: مذاق کر رہا ہوں
  17. قیصرانی

    لائبریری : گوشۂ صحبت

    اگر شفٹنگ نہ شروع ہوئی تو میں اتوار کو ادھر ہی ہوں گا۔ ورنہ معذرت اتوار کو کس وقت؟
  18. قیصرانی

    switzerland‘

    بہت مزے کی تصاویر ہیں باجو
  19. قیصرانی

    کون ہے جو محفل میں‌آیا 8

    شکریہ ضبط۔ کیسے ہیں آپ؟
  20. قیصرانی

    موسم کا حال!

    8 ڈگری ہے درجہ حرارت۔۔۔ شاید رات کو درجہ یخ ہو جائے:rolleyes:
Top