کافی ٹھنڈ۔ شمالی علاقہ جات میں برفباری ہو چکی ہے (یہاں شمالی علاقہ جات آرکٹک سرکل میں شامل ہیں لیکن بہت زیادہ بلند نہیں، زیادہ سے زیادہ ہزار میٹر کی بلندی)
راج کس پر کریں گی؟ عوام پر نا؟ تو وہ بیچارے کہاں گئے؟ اور ادھر یہ حال ہے کہ آپ تو آپ، آپ کا مزاج تک "تنہا" ہے:cool:
شمشاد بھائی آپ کو یاد کر رہے تھے ویسے