محفل پر آپ دیکھ سکتے ہیں کہ ذاتی حملہ مجھ پر کوئی اثر نہیں کرتا۔ اس لئے اس پر بات فضول ہے
پاکستانی کرکٹر جیسا کہ انٹڑنیشل کرکٹرز ہیں، ان کی باقاعدہ مختلف محکموںمیںنوکری ہوتی ہے۔ اس کے علاوہ مختلف ٹورنامنٹ کھیلنے، انعامات جیتے پر جو رقم ملتی ہے۔ اگر وہ رقم شمار کی جائے تو شاید مجھ سے زیادہ...