نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    ہاں لگتا بھی ڈرپوک سا ہے تبھی تو ۔۔۔۔۔۔۔۔ :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor: قصور اس کا بھی نہیں کہ بیچارے کو جگہ ہی وہ ملی کھڑے ہونے کو۔ ہاں تو ایسا نہیں بولتے نا۔۔۔ اچھا کیا آپ کے ابو نے آپ کو ڈانٹ دیا ورنہ کل کو آپ کیسے منع کر پاتے...
  2. گُلِ یاسمیں

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    یوں تو بڑوں کی باتوں کا سچ مان لینا چاہئیے لیکن ۔۔۔۔ اس بات کو تو ہم بھی نہیں مانیں گے کہ آپ "پرلے" درجے کے کوڑھ مغز ہیں۔ فرائی مغز اچھا لگتا ہے آپ کو سبز پیاز ڈال کر؟
  3. گُلِ یاسمیں

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    خاندانی نہیں یہ ساری دنیا کی بلی ہے اور اس کا ایک ہی بلکہ تمام بلیوں کا ایک ہی خواب ہے۔ اب آپ انجان ہیں تو تھوڑا وقت تو لگے گا نا جاننے میں۔
  4. گُلِ یاسمیں

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    عزت تو عزت ہوتی ہے۔۔۔ اس میں اس طرح اور اُس طرح والی کیا بات۔ اچھا ٹھیک ہم بتا دیتے ہیں عمر لیکن اس کے لئے کسوٹی کھیلنی پڑے گی۔ پھر نام معہ شناخت و عمر کے سامنے رکھ دیں گے تا کہ اچھے سے نقش ہو جائے دماغ پہ۔ ہاں تو کھیلیں گے؟ :rollingonthefloor:
  5. گُلِ یاسمیں

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    بس اپنی "مصروف" زندی سے صرف دو دن فرصت کے نکال لیجئیے۔۔۔ فر فر پنجابی بولنے لگیں گے۔۔ وہ بھی جو ہمیں نہیں آتی۔ یہ کو بولیں گے ایہہ گر کو بولیں گے ڈگ ہے کو بولیں گے اے 40 فیصد درست ہے باقی کے 60 بھی درست کرتے ہوئے یوں بولئیے ایہہ لوٹا ڈگ پیندا اے حالانکہ لوٹے گرتے نہیں لڑھکتے ہیں لیکن آپ کو...
  6. گُلِ یاسمیں

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    لیکن ہم تو اپنی مرضی اور سمجھ کا مطلب ہی سمجھیں گے۔۔۔ تمام امکانات پر غور کرنا چاہئیے۔ بس آپ پختہ ہونے کو تیار رہیں۔ سیما آپا تیلی لائیے بھٹے کو آگ لگانی ہے۔
  7. گُلِ یاسمیں

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    شکر ہے کہ چوزہ نہیں لکھا ۔۔ اور ایویں بنا سوچے تھوڑی نام چوز کر لیتے ہیں کسی کا۔۔ سوچنا پڑتا ہے پہلے۔ زندگی ہے کوئی کمیٹی کی پرچی نہیں کہ کوئی بھی نام نکل آئے۔
  8. گُلِ یاسمیں

    ہم کسی سے کم نہیں۔۔۔7 (4 جولائی)

    آپ کی سوچ سے بھی زیادہ۔۔۔ لیکن اس میں آپ تو معصوم ہیں عظیم بھائی۔ آپ کو تو معلوم نہیں تھا نا۔ ویسے سچ تو یہ ہے کہ ہیں تو یہ نانیوں دادیوں والے کام ۔ :ROFLMAO:
  9. گُلِ یاسمیں

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    ہاں نہیں دکھائیں گے۔ دو تو نہیں ہیں۔ ایک ہی قیوم بھائی ہیں۔ بڑے بھائی ہیں نا۔ تو قیوم کہہ کر نہیں قیوم بھائی کہہ کر بلاتے ہیں۔
  10. گُلِ یاسمیں

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    اینٹیں پختہ کرنے کے لئے انھیں بھٹے میں ڈال کر پکایا جاتا ہے۔ اسد علی رانا کو کیسے پختہ کیا جائے ؟
  11. گُلِ یاسمیں

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    کیونکہ ان کا نام محمد عبدالرؤوف ہے
  12. گُلِ یاسمیں

    فوٹوشاپ ٹیوٹوریلز از عاطف سعد 2

    اکاؤنٹ بنایا ہے اس سائیٹ پر؟ ہمارے پاس تو ایسا کوئی مسئلہ نہیں ہے۔ ڈراپ بکس سے بھی کر سکتے ہیں شئیر۔
  13. گُلِ یاسمیں

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    اسی لئے تو ہم آپ کو "مان" گئے کہ آپ میں ذرا برابر تکبر نہیں ہے۔اور نہ ہی خود نمائی۔ شاباش جیتے رہئیے
  14. گُلِ یاسمیں

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    جو غلطی ہم سے ہوئی، وہ املا کی نہیں تھی کہ سدھار لیتے۔ اور ہاں غلطی نہیں ہے لیکن آپ نے غلطیاں بولا تو ہم نے بھی اسی رو میں لکھا۔
  15. گُلِ یاسمیں

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    ناراض ہونے کے بعد منانے والا منانا نہیں۔۔۔ آپ کو ہمارا استاد بننے کا کہنے کے لئے منانا۔ ایک تو آپ سمجھنے میں بہت دیر لگاتے ہیں۔
  16. گُلِ یاسمیں

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    صرف گل۔۔۔ اور کچھ نہیں صرف گل۔ ہاں تو ٹھیک ہے نا۔ چلے گا چلے گا۔ :D
  17. گُلِ یاسمیں

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    Upload Image — Free Image Hosting
  18. گُلِ یاسمیں

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    ہاں یہ بھی ٹھیک۔ آپ کے سیکھنے تک ہم انتظار کر لیتے ہیں سیکھنے کا۔
  19. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ تبصرہ لڑی ۔۔۔کون بنے گا جینئس آف اردو محفل 2021

    بہت اچھا کیا ۔ اب آج کی کسوٹی ختم ہونے تک انتظار کریں گے۔ اور پھر نیا سوال دیں گے آج کا۔ تب تک شاید کوئی اور بھی جواب دے۔ خیال تھا کہ کچھ نہ کچھ ممبران کے خیالات سننے کو ملیں گے لیکن ابھی انتظار اور امید ختم نہیں ہوئی۔
  20. گُلِ یاسمیں

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    اوہ تو یہ بات ہے۔۔۔ یہ تو بہت کام کی بات بتا دی آپ نے۔ مطلب کہ ہمیں جو پوچھنا ہو، پوچھیں گے تو جواب دینا آپ پر لازم ہو جائے گا۔ ٹھیک نا؟
Top