:rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
اچھا نہیں تڑوائیں گے۔۔۔ لیکن پہلے دیں تو سہی نا۔
بس سمپل سی ہو لیکن ایک نگینہ ضرور لگا ہو چھوٹا سا۔
روؤف بھائی کا یہ مطلب تھوڑی تھا۔۔۔ وہ تو یہ کہہ رہے تھے کہ ان کی بات کی وجہ سے ہمیں وقت سے پہلے یہ القابات سننے کو ملے جبکہ ابھی تو اس میں بہہہہت عرصہ ہے۔ ایک تو آپ بھی نا۔۔۔ سمجھانا پڑتا ہے بار بار۔
جی دل پہ بہت اثر کرتے ایسے گیت۔ بیٹیوں کے اچھے مقدر کی دعا کرنی چاہئیے۔ اور یقیناً بیٹوں کے بھی۔ لیکن ہم نے دیکھا ہے کہ زیادہ تر بیٹیاں ہی اپنے والد کے دل کے قریب ہوتی ہیں۔ ہم اپنے والد صاحب کو بہت مس کرتے ہیں۔ وہ تھے تو دھوپ بھی چھاؤں جیسی لگتی تھی سایہ ء مہربان ہوتے ہیں باپ۔
ہاں تو اس میں کیا مشکل ہے۔ اس کے غصے سے سمجھ جاتے ہیں کہ بھوک سے ہو رہا ہے۔ یہاں کیوں نہیں سمجھ آ رہی آپ کو کہ جب خوشبوؤں اور پھولوں کی بات ہو رہی ہے تو کچھ اچھی ہی بات ہو رہی ہے۔ گلوں کی۔
ویسے بھوک تو ہمیں بھی لگی ہے
اور ہاں ۔۔۔ برکت کے لئے کس حرف سے شروع ہونے والے نام لکھے جا سکتے ہیں ۔ یہ تو بتایا ہی نہیں آپ نے۔
اسد علی رانا آپ چیک کر کے دیکھئیے، ہم بتاتے ہیں کہ ہمیں ٹیگ ملا یا نہیں۔
:rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
محفل کی سالگرہ پہ ایسا اداس سا گیت۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ وجہ کوئی گھمبیر ہی ہوئی ہو گی۔